• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بجلی تنصیبات کی سالانہ مرمت کے سلسلہ میں میپکوڈویژن لیہ کے تحت سات روزہ شٹ ڈاون شیڈول کا اعلان

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔بجلی تنصیبات کی سالانہ مرمت کے سلسلہ میں میپکوڈویژن لیہ کے تحت سات روزہ شٹ ڈاون شیڈول کا اعلان

لیہ:(صبح پا کستان)بجلی کی تنصیبات کی سالانہ مرمت کے سلسلہ میں میپکوڈویژن لیہ کے تحت سات روزہ شٹ ڈوان شیڈول ترتیب دے دیا گیا ہے۔یہ بات ایکسین واپڈا محمدنعیم سامٹیہ نے بتائی۔پروگرام کے مطابق 19فروری کو لیہ سٹی سکینڈ وکیل والا ،فتح پور ،چوبارہ سٹی فیڈرز سے صبح 8:30سے دوپہر 1:30بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی،20فرور ی کو شوگرمل ،شاہ حبیب ،واڑاں سہیڑاں ،مہاراں ،نواں کوٹ فیڈرز ،21کو لیہ سٹی فسٹ شیخ جلال الدین ،طالب والا،ہیڈ تاتار،لالہ زار ،25فروری کو پاور ہاوس سکینڈ ،جمن شاہ،پیرسواگ،آصف پلی،لدھانہ،26فرور ی کو عیدگاہ پیرجگی ،شاہ پور ،شوکت والا،چوک اعظم،27فروری کو مشتاق آباد،انڈس ،سامٹیہ،دھوری جبکہ 28فروری کو لیہ سٹی تھرڈ،نوری حضوری ،لعل عیسن ،بارو شریف اور رفیق آباد فیڈرز سے صبح 8:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

سعودی ولی عہد کو اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔پنجاب انڈر 19سالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 22فروری سے ملتان میں شروع ہو گا

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔پنجاب انڈر 19سالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 22فروری سے ملتان میں شروع ہو گا

ڈیرہ غازیخان ۔پنجاب انڈر 19سالہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 22فروری سے ملتان میں شروع ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ:(صبح پا کستان)بجلی کی تنصیبات کی سالانہ مرمت کے سلسلہ میں میپکوڈویژن لیہ کے تحت سات روزہ شٹ ڈوان شیڈول ترتیب دے دیا گیا ہے۔یہ بات ایکسین واپڈا محمدنعیم سامٹیہ نے بتائی۔پروگرام کے مطابق 19فروری کو لیہ سٹی سکینڈ وکیل والا ،فتح پور ،چوبارہ سٹی فیڈرز سے صبح 8:30سے دوپہر 1:30بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی،20فرور ی کو شوگرمل ،شاہ حبیب ،واڑاں سہیڑاں ،مہاراں ،نواں کوٹ فیڈرز ،21کو لیہ سٹی فسٹ شیخ جلال الدین ،طالب والا،ہیڈ تاتار،لالہ زار ،25فروری کو پاور ہاوس سکینڈ ،جمن شاہ،پیرسواگ،آصف پلی،لدھانہ،26فرور ی کو عیدگاہ پیرجگی ،شاہ پور ،شوکت والا،چوک اعظم،27فروری کو مشتاق آباد،انڈس ،سامٹیہ،دھوری جبکہ 28فروری کو لیہ سٹی تھرڈ،نوری حضوری ،لعل عیسن ،بارو شریف اور رفیق آباد فیڈرز سے صبح 8:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.