• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر

لیہ( صبح پا کستان )ریفریشرتفتیشی ٹریننگ کورس کے دوران ماہر انسٹرکٹرز کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ،کورس کے دوران تفتیش میں ہونے والی بہت سی عمومی غلطیوں کا پتہ چلا ۔ان خیالات کا اظہارریفریشر ٹریننگ کورس میں شریک پولیس افسران نے کیا
تفصیلات کے مطابق پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے ،کور س کے مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے پاس آؤٹ ہونے والے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،رانا طاہر رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزم کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی صورت میں ملزم کا حلیہ،وقت وقوعہ ،سائنٹیفک شہادتیں بہت اہمیت کی حامل ہیں بوقت اندراج مقدمہ ان کو ذہن میں رکھنا ہے ،پولیس افسران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریفریشر ٹریننگ کورس کے دوران ماہر انسٹرکٹرز کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ،کورس کے دوران تفتیش میں ہونے والی بہت سی عمومی غلطیوں کا پتہ چلا ۔تقریب میں انسپکٹر طاہر شبیر ،انسپکٹر لیگل منظور بھٹی ،ریڈر شفقت اللہ ،او ایس آئی ارسلان سکندر ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق و دیگر موجود تھے۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا 2107 پاکستانی قیدی رہا کرنے کا حکم

Next Post

لیہ ۔ شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے پو لیس ایگل سکواڈ تشکیل

Next Post
لیہ ۔ شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے پو لیس ایگل سکواڈ تشکیل

لیہ ۔ شہر میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے پو لیس ایگل سکواڈ تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ریفریشرتفتیشی ٹریننگ کورس کے دوران ماہر انسٹرکٹرز کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ،کورس کے دوران تفتیش میں ہونے والی بہت سی عمومی غلطیوں کا پتہ چلا ۔ان خیالات کا اظہارریفریشر ٹریننگ کورس میں شریک پولیس افسران نے کیا تفصیلات کے مطابق پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر ہو گیا ہے ،کور س کے مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمان خان نے پاس آؤٹ ہونے والے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،رانا طاہر رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزم کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی صورت میں ملزم کا حلیہ،وقت وقوعہ ،سائنٹیفک شہادتیں بہت اہمیت کی حامل ہیں بوقت اندراج مقدمہ ان کو ذہن میں رکھنا ہے ،پولیس افسران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریفریشر ٹریننگ کورس کے دوران ماہر انسٹرکٹرز کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ،کورس کے دوران تفتیش میں ہونے والی بہت سی عمومی غلطیوں کا پتہ چلا ۔تقریب میں انسپکٹر طاہر شبیر ،انسپکٹر لیگل منظور بھٹی ،ریڈر شفقت اللہ ،او ایس آئی ارسلان سکندر ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق و دیگر موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.