• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا 2107 پاکستانی قیدی رہا کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا 2107 پاکستانی قیدی رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد . سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا کرتے ہوئے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کو فوری رہاکرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ناشتے پر ہوئی جس دوران انہوں نے یہ خوشخبری سنا دی ہے ۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر صبح سویرے خوشخبری سناتے ہوئے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ ” وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے فوری طور پر سعودی جیلوں میں قید 2017 پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

ولی عہد محمدبن سلمان کی جانب سے دیا جانے والا پاکستان کو یہ سب سے بڑا تحفہ تصور کیا جارہاہے جس کی اس دنیا میں کوئی قیمت نہیں لگا سکتا ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب عشائیے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 3 ہزار پاکستانی سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں، ولی عہد سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو اپنی سطح پر دیکھیں اور اگر پاکستانی قیدیوں کے لیے کچھ کرسکیں تو اللہ آپ سے خوش ہوگا۔

جواب میں سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ وہ پاکستان کی بات رد نہیں کرسکتے آپ مجھے پاکستان کا سفیر سمجھیں، مجھ سے پاکستانی قیدیوں کے لیے جو ہوسکا کروں گا۔

Tags: National News
Previous Post

آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف پر فرد جرم عائد

Next Post

لیہ ۔پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر

Next Post
لیہ ۔پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر

لیہ ۔پولیس لائن میں تفتیشی افسران کیلئے جاری تیسرا ریفریشر ٹریننگ کورس اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد . سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا کرتے ہوئے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کو فوری رہاکرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ناشتے پر ہوئی جس دوران انہوں نے یہ خوشخبری سنا دی ہے ۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر صبح سویرے خوشخبری سناتے ہوئے ٹویٹر پر اعلان کیا کہ ” وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے فوری طور پر سعودی جیلوں میں قید 2017 پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ ولی عہد محمدبن سلمان کی جانب سے دیا جانے والا پاکستان کو یہ سب سے بڑا تحفہ تصور کیا جارہاہے جس کی اس دنیا میں کوئی قیمت نہیں لگا سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب عشائیے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 3 ہزار پاکستانی سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں، ولی عہد سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو اپنی سطح پر دیکھیں اور اگر پاکستانی قیدیوں کے لیے کچھ کرسکیں تو اللہ آپ سے خوش ہوگا۔ جواب میں سعودی ولی عہد نے عمران خان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ وہ پاکستان کی بات رد نہیں کرسکتے آپ مجھے پاکستان کا سفیر سمجھیں، مجھ سے پاکستانی قیدیوں کے لیے جو ہوسکا کروں گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.