• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان: مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر لڑوانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2019
in جنوبی پنجاب
1
ملتان: مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر لڑوانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر لڑوانا چاہتے ہیں۔

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے سعودیہ کو منایا جو اب ہمیں 3ارب ڈالر کا ادھار تیل دینے پر آمادہ ہوگئے ہیں، آئندہ ماہ سعودی حکمران پاکستان آرہے ہیں، اور وہ پاکستان میں 14 سو ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے، عرب امارات سے بھی 3 ارب ڈالرز لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی سفارتکار ی سے پاکستان کو اوپراٹھا رہے ہیں، قطر کے امیر نے پاکستان میں ہاوسنگ زراعت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ہے، اور قطر آئندہ ہندوستان کی بجائے پاکستانی چاول سبزیاں پھل ودیگر اجناس خریدے گا۔ سابق حکمرانوں نے میٹرو اور اورنج لائن میں اربوں لگا دئیے لیکن ہم ان سے انڈسٹریل زونز روزگار اور ملک کی ترقی کے منصوبے لینے میں کامیاب ہوئے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علیحدہ صوبے کے قیام کے لئے جنوبی پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیا ہے، لیکن مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر ہمیں آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، ہم نیک نیتی سے جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں، لیکن فسادی ہمیں تقسیم کرنے کے چکر میں ہیں۔

Tags: multan news
Previous Post

عدالت … عفت بھٹی

Next Post

آواز سگاں کم نہ کنند رزق گدارا … رانا عبدالرب

Next Post
آواز سگاں کم نہ کنند رزق گدارا … رانا عبدالرب

آواز سگاں کم نہ کنند رزق گدارا ... رانا عبدالرب

Comments 1

  1. محمد سر و ر با جو ہ says:
    7 سال ago

    ملتانی مرشد اور لودھراں کا خان (آدھی ادھ ونڈ نہ جہیڑا نہ ڈنڈ ) کے مصداق جنوبی پنجاب صوبہ پر ھم ایک کا نعرہ لگا رھے ھیں اور بھاولپور صوبہ والوں کو مرشد معتوب ٹہرا رھے ھیں جبکہ موصوف نے پنجاب کا وزیراعلی بننے کی مکمل تیاری کر لی تھی اسوقت یہی خان آڑے آیا اور مرشد یہاں سے خارج ھو کر وزیر خارجہ جابنے،،اور خان بہادر کورٹ کی 2 اور 2 کی برابری کی بھینٹ چڑھ گئے سچ کہتے ھیں ( سپ نہی لڑ دے نیتاں لڑ دیں نے)خان بھاولپور صوبہ کی کبھی مخالفت نہی کرے گا اندر خانہ کی بات سب جانتے ھیں کہ بھاولپور صوبہ بننے پر نانک وال حصہ تو بہر حال موجود ھو گا۔ آج اتنا ھی کافی ھے اگر صھرائی صاحب نے اجازت دی تو پھر سہی دوستو اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو بندہ معذرت خواہ ھے

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر لڑوانا چاہتے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے سعودیہ کو منایا جو اب ہمیں 3ارب ڈالر کا ادھار تیل دینے پر آمادہ ہوگئے ہیں، آئندہ ماہ سعودی حکمران پاکستان آرہے ہیں، اور وہ پاکستان میں 14 سو ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے، عرب امارات سے بھی 3 ارب ڈالرز لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی سفارتکار ی سے پاکستان کو اوپراٹھا رہے ہیں، قطر کے امیر نے پاکستان میں ہاوسنگ زراعت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا ہے، اور قطر آئندہ ہندوستان کی بجائے پاکستانی چاول سبزیاں پھل ودیگر اجناس خریدے گا۔ سابق حکمرانوں نے میٹرو اور اورنج لائن میں اربوں لگا دئیے لیکن ہم ان سے انڈسٹریل زونز روزگار اور ملک کی ترقی کے منصوبے لینے میں کامیاب ہوئے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علیحدہ صوبے کے قیام کے لئے جنوبی پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیا ہے، لیکن مگرمچھ کے آنسو بہانے والے بہاولپور صوبہ کے نام پر ہمیں آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، ہم نیک نیتی سے جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں، لیکن فسادی ہمیں تقسیم کرنے کے چکر میں ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.