• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیدیا

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2019
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیدیا

لا ہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سرکاری ملازمین کیلئے کئی مراعات اور گرانٹس کی منظوری دے دی۔ گزیٹیڈ آفیسرز کے یتیم بچوں کا سکالر شپ 20 سے 50 ہزار سالانہ کر دیا گیا۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کیلئے سکالر شپ 10 ہزار روپے مقرر اور نان گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کو میٹرک تک سالانہ سکالر شپ1500 سے بڑھا کر 5 ہزارکر دیا گیا۔ گزیٹیڈ آفیسرز کے بچوں کی شادی گرانٹ 40 ہزار سے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ کر دی گئی۔

نان گزیٹیڈ ملازمین کے بچوں کو شادی گرانٹ 15 ہزار کی بجائے ایک لاکھ روپے ملے گی۔ ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا۔ سروسز حکام گریڈ ایک سے 10 تک کے ملازمین کی بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 1950 سے 5ہزار روپے کر دی گئی۔

Post Views: 41
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ایس ای میپکومظفر گڑھ سرکل کی کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات

Next Post

ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج

Next Post
ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج

ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لا ہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سرکاری ملازمین کیلئے کئی مراعات اور گرانٹس کی منظوری دے دی۔ گزیٹیڈ آفیسرز کے یتیم بچوں کا سکالر شپ 20 سے 50 ہزار سالانہ کر دیا گیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کیلئے سکالر شپ 10 ہزار روپے مقرر اور نان گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کو میٹرک تک سالانہ سکالر شپ1500 سے بڑھا کر 5 ہزارکر دیا گیا۔ گزیٹیڈ آفیسرز کے بچوں کی شادی گرانٹ 40 ہزار سے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ کر دی گئی۔ نان گزیٹیڈ ملازمین کے بچوں کو شادی گرانٹ 15 ہزار کی بجائے ایک لاکھ روپے ملے گی۔ ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا۔ سروسز حکام گریڈ ایک سے 10 تک کے ملازمین کی بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 1950 سے 5ہزار روپے کر دی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.