• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ساہیوال، ورثا کا جی ٹی روڑ پر لاشیں رکھ کر احتجاج

لاہور.ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں جس کے بعد ورثا کی جانب سے لاشیں جی ٹی روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا جارہاہے۔

احتجاجی ورثا کی جانب سے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج تک دھرنا جاری رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق رات ایک بجے سے جاری دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔جی ٹی روڈ پر ویو ہوٹل کے قریب ورثا نے لاشیں رکھی ہوئی ہیں اور ٹائر جلاکر روڈ بلاک کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ساہیوال میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے فائرنگ کرکے 3چھوٹے بچوں کے سامنے ماں، باپ ، بہن اور ڈرائیور کو قتل کردیا تھا ، کار میں سوار فیملی لاہور سے بورے والا شادی میں جارہی تھی، ایک بچے کو زخمی حالت میںہاسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 2 بچیاں فائرنگ میں محفوظ رہیں۔

Post Views: 50
Tags: National News
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیدیا

Next Post

قسط ۔ 10 .. بات بتنگڑ , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
قسط ۔ 10 ..   بات بتنگڑ   , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

قسط ۔ 10 .. بات بتنگڑ , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور.ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں مارے گئے افراد کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں جس کے بعد ورثا کی جانب سے لاشیں جی ٹی روڑ پر رکھ کر احتجاج کیا جارہاہے۔ احتجاجی ورثا کی جانب سے واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج تک دھرنا جاری رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رات ایک بجے سے جاری دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔جی ٹی روڈ پر ویو ہوٹل کے قریب ورثا نے لاشیں رکھی ہوئی ہیں اور ٹائر جلاکر روڈ بلاک کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ساہیوال میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے فائرنگ کرکے 3چھوٹے بچوں کے سامنے ماں، باپ ، بہن اور ڈرائیور کو قتل کردیا تھا ، کار میں سوار فیملی لاہور سے بورے والا شادی میں جارہی تھی، ایک بچے کو زخمی حالت میںہاسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ 2 بچیاں فائرنگ میں محفوظ رہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.