• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پولیس ڈرائیونگ سکول میں کمرشل کورس LTVلائسنس کا پہلا بیج پاس آؤٹ

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) ڈرائیونگ سکول لیہ میں کمرشل کورس LTVلائسنس کا پہلا بیج پاس آؤٹ ،دوران ڈرائیونگ آپ کی چھوٹی سی غلطی کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،حادثات سے بچنے کیلئے ڈرائیونگ کی تربیت ضروری ہے ۔انسپکٹر ٹریفک اللہ بخش ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ڈرائیونگ سکول میں جاری کمرشل کورس LTVلائسنس اختتام پذیر ہو نے پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،انسپکٹر ٹریفک اللہ بخش نے کامیاب ہونے والے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے ،انسپکٹر ٹریفک نے شرکاء سے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ آپ کی چھوٹی سی غلطی کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،حادثا ت سے بچاؤ کیلئے ڈرائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کرنا ضروری ہے ،تقریب میں انچارج سکول ناظم عباس ،زنیرہ کنول اے ایس آئی ،محمد یعقوب کمپیوٹر آپریٹر بھی موجود تھے ۔تقریب کے اختتام پر شرکاء کی تواضع کا بھی اہتما م کیا گیا۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

لدھانہ۔سابق ایم این اے ثقلین بخاری کے بھائی ذوالقرنین بخاری کار حادثے میں زخمی ، ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے باہر

Next Post

لیہ ۔ ایس ای میپکومظفر گڑھ سرکل کی کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات

Next Post
لیہ ۔ ایس ای میپکومظفر گڑھ سرکل کی کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات

لیہ ۔ ایس ای میپکومظفر گڑھ سرکل کی کھلی کچہری ، شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ڈرائیونگ سکول لیہ میں کمرشل کورس LTVلائسنس کا پہلا بیج پاس آؤٹ ،دوران ڈرائیونگ آپ کی چھوٹی سی غلطی کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،حادثات سے بچنے کیلئے ڈرائیونگ کی تربیت ضروری ہے ۔انسپکٹر ٹریفک اللہ بخش ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ڈرائیونگ سکول میں جاری کمرشل کورس LTVلائسنس اختتام پذیر ہو نے پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،انسپکٹر ٹریفک اللہ بخش نے کامیاب ہونے والے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے ،انسپکٹر ٹریفک نے شرکاء سے تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈرائیونگ آپ کی چھوٹی سی غلطی کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،حادثا ت سے بچاؤ کیلئے ڈرائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کرنا ضروری ہے ،تقریب میں انچارج سکول ناظم عباس ،زنیرہ کنول اے ایس آئی ،محمد یعقوب کمپیوٹر آپریٹر بھی موجود تھے ۔تقریب کے اختتام پر شرکاء کی تواضع کا بھی اہتما م کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.