لدھانہ۔سابق ایم این اے ثقلین بخاری کے بھائی ذوالقرنین بخاری کار حادثے میں زخمی۔زخمیوں کولیہ ھسپتال ریفر کر دیا گیا
ڈالہ اور کار کےتصادم سے کار تباہ۔ حادثہ لدھانہ کے قریب پاسکو سینٹر کے قریب پیش آیا
ڈالے کا ڈرائیور اور ذوالقرنین بخاری کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ڈی ایچ کیولیہ منتقل کر دیا گیا۔ذوالقرنین بخاری کو آنکھ اور ٹانگ پر چوٹ ائی حالت خطرے سے باھر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








