• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جسٹس آصف سعید کھوسہ نےچیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جسٹس آصف سعید کھوسہ نےچیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے ارکان، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور مسلح افواج کےسربراہان سمیت سپریم کورٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز نے بھی شرکت کی۔

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کا پس منظر؛

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 1975ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے انگلش لٹریچر کا امتحان پاس کیا اور برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے 1978میں ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ1979میں لاہور ہائیکورٹ اور 1985 میں سپریم کورٹ کے وکیل رجسٹرڈ ہوئے، انہوں نے آئینی، کریمینل، سول، سروس، ریونیو اور الیکشن قوانین سے متعلق ہزاروں مقدمات لڑے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ قانون اور آئین کی تشریح پر مشتمل 7 کتابوں کے مصنف بھی ہیں، وہ 21 مئی 1998 کو لاہور ہائی کورٹ اور 18 فروری 2010 کوسپریم کورٹ کے جج بنے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 55 ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سارک ممالک کی قانونی تنظیم کے بانی رکن ہیں، 2015 سے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے انچارج جج اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بھی ہیں، وہ20دسمبر 2019 تک چیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

Tags: National News
Previous Post

جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس کا الوداعی خطاب

Next Post

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کے منتخب عہدیداران کی ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات

Next Post
لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کے منتخب عہدیداران کی ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کے منتخب عہدیداران کی ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے ارکان، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور مسلح افواج کےسربراہان سمیت سپریم کورٹ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز نے بھی شرکت کی۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کا پس منظر؛ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 1975ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے انگلش لٹریچر کا امتحان پاس کیا اور برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے 1978میں ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ1979میں لاہور ہائیکورٹ اور 1985 میں سپریم کورٹ کے وکیل رجسٹرڈ ہوئے، انہوں نے آئینی، کریمینل، سول، سروس، ریونیو اور الیکشن قوانین سے متعلق ہزاروں مقدمات لڑے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ قانون اور آئین کی تشریح پر مشتمل 7 کتابوں کے مصنف بھی ہیں، وہ 21 مئی 1998 کو لاہور ہائی کورٹ اور 18 فروری 2010 کوسپریم کورٹ کے جج بنے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 55 ہزار سے زائد مقدمات نمٹائے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سارک ممالک کی قانونی تنظیم کے بانی رکن ہیں، 2015 سے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے انچارج جج اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بھی ہیں، وہ20دسمبر 2019 تک چیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.