• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کے منتخب عہدیداران کی ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات

webmaster by webmaster
جنوری 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ بار کے منتخب عہدیداران کی ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات

لیہ( صبح پا کستان ) نئے منتخب صدر بارارشد اسلم کی وفد کے ہمراہ ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات، وفد کی طرف سے امن کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقین دہانی ،بار کونسل کے نئے صدر منتخب ہونے پر ارشد اسلم کو رانا طاہر رحمان کی مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں دسٹرکٹ بار کونسل کے نئے منتخب صدر سردارارشد اسلم نے وفد کے ہمراہ ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان کے ساتھ تعارفی ملاقات کی ،محمد ارشد اسلم سیہڑصدر بار کونسل ،مخدوم عزیر مہدی جنرل سیکرٹری ،محمد حفیظ کالرو ،مس ثوبیہ شاہین ،ظفر اقبال مغل ،عبدالستار علوی ،محمد عامر سکھیر ا ،محبوب احمد،سابق صدر بار غضنفر علی شاہ و یگر وکلاء وفد میں شامل تھے ،میٹنگ کے دوران ڈی پی او لیہ نے وفد کو لیہ پولیس کی طرف سے جرائم کی بیخ کنی اور امن کے قیام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے بارے آگاہ کیا ،صدر بار و دیگر نے ڈی پی او کے اقدامات کر سراہتے ہوئے قیام امن اورجرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقینی دہانی کرائی ،رانا طاہر رحمان خان نے سردارارشد اسلم کو نئے صدر بار منتخب ہونے پر مبارک باد دی ،ڈی پی او نے غضنفر علی شاہ کی بطور صدر بار کونسل خدمات کو سراہا ۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

جسٹس آصف سعید کھوسہ نےچیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارآج میانوالی جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) نئے منتخب صدر بارارشد اسلم کی وفد کے ہمراہ ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے تعارفی ملاقات، وفد کی طرف سے امن کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقین دہانی ،بار کونسل کے نئے صدر منتخب ہونے پر ارشد اسلم کو رانا طاہر رحمان کی مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں دسٹرکٹ بار کونسل کے نئے منتخب صدر سردارارشد اسلم نے وفد کے ہمراہ ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان کے ساتھ تعارفی ملاقات کی ،محمد ارشد اسلم سیہڑصدر بار کونسل ،مخدوم عزیر مہدی جنرل سیکرٹری ،محمد حفیظ کالرو ،مس ثوبیہ شاہین ،ظفر اقبال مغل ،عبدالستار علوی ،محمد عامر سکھیر ا ،محبوب احمد،سابق صدر بار غضنفر علی شاہ و یگر وکلاء وفد میں شامل تھے ،میٹنگ کے دوران ڈی پی او لیہ نے وفد کو لیہ پولیس کی طرف سے جرائم کی بیخ کنی اور امن کے قیام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے بارے آگاہ کیا ،صدر بار و دیگر نے ڈی پی او کے اقدامات کر سراہتے ہوئے قیام امن اورجرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون اور قانونی رہنمائی کی یقینی دہانی کرائی ،رانا طاہر رحمان خان نے سردارارشد اسلم کو نئے صدر بار منتخب ہونے پر مبارک باد دی ،ڈی پی او نے غضنفر علی شاہ کی بطور صدر بار کونسل خدمات کو سراہا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.