• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔پریس کلب کے زیر اہتمام منشیات فروشی کے خاتمہ میں میڈیا اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری کے عنوان پر سیمینار

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔پریس کلب کے زیر اہتمام منشیات فروشی کے خاتمہ میں میڈیا اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری کے عنوان پر سیمینار

چوک اعظم (صبح پا کستان )پریس کلب چوک اعظم کے زیر اہتمام منشیات فروشی کے خاتمہ میں میڈیا اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری کے عنوان پر سیمینار،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام پریس کلب چوک اعظم میں ایک تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے معززین علاقہ ،سماجی و سیاسی شخصیات ،پریس کلب ،انجمن صحافیان کے عہدیداران اور ممبران نے بھر پورشرکت کی ،نظامت کے فرائض سینئر صحافی عابد حسین کھرل اور صابر عطا ء تھہیم نے ادا کیے ،معززین علاقہ میں چوہدری شاہد رندھاوا جنرل کونسلر ،،چوہدری خالدمحمودارائیں جنرل کونسلر،چوہدری بشارت احمدسدھو،مہر مقبول حسین ہراج ،رانالیاقت علی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران،خالد شفیق ،عدیل اظہر سمراء،غزالہ اعجاز ،مرزاشبیر مغل ،ڈاکٹرامین بیگ،پی ٹی وی کے اداکار امین شہزادہ عمران رشدی،ملک مزمل تھہیم ایڈووکیٹ،چوہدری اسلم منا ایڈووکیٹ،منظور خان مچھرانی ،لیہ سے سینئر صحافی ملک مقبول الہی ،صدرپریس کلب عبدالرؤف نفیسی،جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈاکٹر شہباز قریشی،محمدعمرشاکر،اعجاز قریشی،غلام عباس سندھو،پی ٹی آئی رہنماء عبدالغفار خان،ظفر اقبال نیوی ،ڈاکٹر شہزاد علی رضا،حبیب اللہ جوئیہ ،ملک قمراقبال ڈلو،خرم شہزاد قریشی،ڈاکٹر افضل ،عبدالستار شاہد ،میاں اقبال دانش،اجمل سندھو،اکم سندھو،ممتاز خان مچھرانی ،راناخالد محمود،ملک عظمت اعوان،سعیداللہ سکھیرا،میاں یسین،ملک عبدالرشید،عبدالقدوس ،حسن خان پٹھان و دیگر عہدیداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی آنے والے معززین علاقہ نے منشیات کے تدارک ،سدباب کے حوالے سے اپنی مختلف آرا سے بتایا اور پولیس کو منشیات کے خاتمہ میں اپنا بھرپورکردار اداکرتے ہوئے مٹھی بھر عناصر کے قلع قمع کرنے کیلئے کردارادا کرنے کا مطالبہ کیا،ڈی پی او،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ سے رانالیاقت علی نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف جس طرح کاآپریشن منوربزدار ،ایس ایچ او گاڈی،منظور خان میرانی نے کیا اسی طرح کے آفیسر چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرسکتے ہیں ان کا کہنا تھا پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کا بھی محاسبہ کیا جاناضروری ہے جو منشیات فروشوں کے سہولت کاربنے ہوئے ہیں ،سینئر صحافی مقبول الہی نے پولیس کی توجہ اس طرف مفضول کرائی کیا سیکورٹی ادارے اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکا م ہوچکے ہیں یہ ان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کریں انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کے شہریوں کو اس حساس مسئلہ پر فوری ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجانا چاہیے صدر پریس کلب عبدالرؤف نفیسی نے کہا کہ پولیس ،سیاستدان،معززین علاقہ ،تاجران اور میڈیا مل کر ان مٹھی بھر منشیات فروشوں کو جو وارڈ نمبر11اوروارڈنمبر4میں موجود ہیں اور اس مکروہ دھندے میں ملوث اور مشہورہیں ان کو طلب کیا جائے اور ان کے سامنے دوباتیں رکھی جائیں یا دھندہ چھوڑ دیں یا شہر چھوڑ دیں ،ڈاکٹر شہباز قریشی جنرل سیکرٹری پریس کلب نے کہا کہ منشیات فروشی جیسی لعنت ہمارے تعلیمی اداروں سرائیت کرچکی ہے ہمیں اپنے مستقبل کو بچانے کیلئے منظم کرداراداکرناہوگا اسکے لیے پریس کلب کا پلیٹ فارم ہمہ وقت دستیاب ہے،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا کے بھائی جنرل کونسلر شاہد اقبال رندھاوا نے تمام مقررین کی گفتگو کے آخرمیں کہا تمام تجاویز قابل عمل اور قابل غور ہیں میڈیا نے اہم مسئلہ کے طرف توجہ مفضول کرائی جس پر پی ٹی آئی حکومت وزیرداخلہ پہلے ہی ایکشن لے چکے ہیں اور چوک اعظم میں بھی اس کے سدباب کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کارلائی جائیں گی ،چوک اعظم میں منشیات کی لعنت میں گرفتار نوجوانوں سے نفرت کی بجائے ان کے علاج پر بھی توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا او ر مطالبہ کیا گیا کہ ٹی ایچ کیو میں نشہ کے مریضوں کے علاج کیلئے ایک وارڈمختص کیا جائے ،ظفر اقبال نیوی اور غزالہ اعجاز نے کہا کہ ہم جن علاقوں میں رہائش پذیر ہیں وہاں منشیات کا گڑھ ہے اور ہم انکے خلاف آواز اٹھا کر کئی مرتبہ ان کی طرف سے حراساں کیے جانے کا شکارہوچکے ہیں ،پروگرام کے آخر میں اسلام آباد سے آئے ہوئے پی ٹی وی کے اداکار ڈرامہ ڈائریکٹر امین شہزادہ عمران رشدی نے نشہ کی لت میں مبتلا ء نشئی کے کردار پر مبنی ایک خاکہ پیش کیا اور خوبصورت پرفارمنس پر حاضرین سے بھر پورداد وصول کی ،ملک عبدالرشید نے اختتامی دعا کرائی ۔

Post Views: 30
Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ گندم فراہمی پرمحکمہ خوراک پنجاب اور فلورملز ایسوسی ایشن میں پھڈا، محکمہ فوڈ 20سے30روپے فی بوری رشوت وصول کر رہا ہے ۔ چیئرمین حبیب الر حمن خان لغاری کا الزام

Next Post

سادگی کے دعوے ہوا ؟ وزیراعظم کے دورہ میانوالی کیلئے انتظامی افسران کو فرائض تفویض ، تفصیلات منظرعام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان )پریس کلب چوک اعظم کے زیر اہتمام منشیات فروشی کے خاتمہ میں میڈیا اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری کے عنوان پر سیمینار،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام پریس کلب چوک اعظم میں ایک تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے معززین علاقہ ،سماجی و سیاسی شخصیات ،پریس کلب ،انجمن صحافیان کے عہدیداران اور ممبران نے بھر پورشرکت کی ،نظامت کے فرائض سینئر صحافی عابد حسین کھرل اور صابر عطا ء تھہیم نے ادا کیے ،معززین علاقہ میں چوہدری شاہد رندھاوا جنرل کونسلر ،،چوہدری خالدمحمودارائیں جنرل کونسلر،چوہدری بشارت احمدسدھو،مہر مقبول حسین ہراج ،رانالیاقت علی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران،خالد شفیق ،عدیل اظہر سمراء،غزالہ اعجاز ،مرزاشبیر مغل ،ڈاکٹرامین بیگ،پی ٹی وی کے اداکار امین شہزادہ عمران رشدی،ملک مزمل تھہیم ایڈووکیٹ،چوہدری اسلم منا ایڈووکیٹ،منظور خان مچھرانی ،لیہ سے سینئر صحافی ملک مقبول الہی ،صدرپریس کلب عبدالرؤف نفیسی،جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈاکٹر شہباز قریشی،محمدعمرشاکر،اعجاز قریشی،غلام عباس سندھو،پی ٹی آئی رہنماء عبدالغفار خان،ظفر اقبال نیوی ،ڈاکٹر شہزاد علی رضا،حبیب اللہ جوئیہ ،ملک قمراقبال ڈلو،خرم شہزاد قریشی،ڈاکٹر افضل ،عبدالستار شاہد ،میاں اقبال دانش،اجمل سندھو،اکم سندھو،ممتاز خان مچھرانی ،راناخالد محمود،ملک عظمت اعوان،سعیداللہ سکھیرا،میاں یسین،ملک عبدالرشید،عبدالقدوس ،حسن خان پٹھان و دیگر عہدیداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی آنے والے معززین علاقہ نے منشیات کے تدارک ،سدباب کے حوالے سے اپنی مختلف آرا سے بتایا اور پولیس کو منشیات کے خاتمہ میں اپنا بھرپورکردار اداکرتے ہوئے مٹھی بھر عناصر کے قلع قمع کرنے کیلئے کردارادا کرنے کا مطالبہ کیا،ڈی پی او،ڈی ایس پی سرکل چوبارہ سے رانالیاقت علی نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف جس طرح کاآپریشن منوربزدار ،ایس ایچ او گاڈی،منظور خان میرانی نے کیا اسی طرح کے آفیسر چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرسکتے ہیں ان کا کہنا تھا پولیس میں چھپی کالی بھیڑوں کا بھی محاسبہ کیا جاناضروری ہے جو منشیات فروشوں کے سہولت کاربنے ہوئے ہیں ،سینئر صحافی مقبول الہی نے پولیس کی توجہ اس طرف مفضول کرائی کیا سیکورٹی ادارے اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکا م ہوچکے ہیں یہ ان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کریں انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کے شہریوں کو اس حساس مسئلہ پر فوری ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجانا چاہیے صدر پریس کلب عبدالرؤف نفیسی نے کہا کہ پولیس ،سیاستدان،معززین علاقہ ،تاجران اور میڈیا مل کر ان مٹھی بھر منشیات فروشوں کو جو وارڈ نمبر11اوروارڈنمبر4میں موجود ہیں اور اس مکروہ دھندے میں ملوث اور مشہورہیں ان کو طلب کیا جائے اور ان کے سامنے دوباتیں رکھی جائیں یا دھندہ چھوڑ دیں یا شہر چھوڑ دیں ،ڈاکٹر شہباز قریشی جنرل سیکرٹری پریس کلب نے کہا کہ منشیات فروشی جیسی لعنت ہمارے تعلیمی اداروں سرائیت کرچکی ہے ہمیں اپنے مستقبل کو بچانے کیلئے منظم کرداراداکرناہوگا اسکے لیے پریس کلب کا پلیٹ فارم ہمہ وقت دستیاب ہے،ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا کے بھائی جنرل کونسلر شاہد اقبال رندھاوا نے تمام مقررین کی گفتگو کے آخرمیں کہا تمام تجاویز قابل عمل اور قابل غور ہیں میڈیا نے اہم مسئلہ کے طرف توجہ مفضول کرائی جس پر پی ٹی آئی حکومت وزیرداخلہ پہلے ہی ایکشن لے چکے ہیں اور چوک اعظم میں بھی اس کے سدباب کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کارلائی جائیں گی ،چوک اعظم میں منشیات کی لعنت میں گرفتار نوجوانوں سے نفرت کی بجائے ان کے علاج پر بھی توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا او ر مطالبہ کیا گیا کہ ٹی ایچ کیو میں نشہ کے مریضوں کے علاج کیلئے ایک وارڈمختص کیا جائے ،ظفر اقبال نیوی اور غزالہ اعجاز نے کہا کہ ہم جن علاقوں میں رہائش پذیر ہیں وہاں منشیات کا گڑھ ہے اور ہم انکے خلاف آواز اٹھا کر کئی مرتبہ ان کی طرف سے حراساں کیے جانے کا شکارہوچکے ہیں ،پروگرام کے آخر میں اسلام آباد سے آئے ہوئے پی ٹی وی کے اداکار ڈرامہ ڈائریکٹر امین شہزادہ عمران رشدی نے نشہ کی لت میں مبتلا ء نشئی کے کردار پر مبنی ایک خاکہ پیش کیا اور خوبصورت پرفارمنس پر حاضرین سے بھر پورداد وصول کی ،ملک عبدالرشید نے اختتامی دعا کرائی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.