لیہ(صبح پا کستان )نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن لیہ سردار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ نے کہا عدلیہ کے احترام کے ساتھ ساتھ وکلاء کے بلا تفریق عزت و احترام شرط اول ہے وکلاء متحد ہیں ،وکلا کا اتحادمثالی ہے لیہ کے سینئر وکیل آغا امام رضا ایڈووکیٹ بلا شبہ لیہ با رکا قیمتی سرمایہ ہیں عدلیہ بحالی تحریک میں ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں علی احمد کرد ایڈووکیٹ کے ہم پلہ ’’کرد لیہ ‘‘کا اعزاز سے نواز اگیا بد قسمتی سے گذشتہ روز پیش آنے والا واقعہ بار اور بینچ کے لیہ بار کے حوالے سے بینچ کے ساتھ مثالی تعلقات پر سوالیہ نشان ہے فاضل ممبر بار آغا امام رضا ایڈووکیٹ کے فیصلہ مطابق فاضل سیشن جج لیہ کا بار سے تعاون احسن قدم ہے منتخب لیہ بار اور ایگزیکٹو آغاامام رضا ایڈووکیٹ اور ہر سینئر ،جونیئر وکیل کے جائز احترام و وقار کی ضامن ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









