• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کا قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت پنجاب کا قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ گرفتار صوبائی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے پر بھی اپوزیشن کے ساتھ اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا جس کے ایجنڈے میں قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد میں ترمیم اور پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے اختیارات سے متعلق ترمیم بھی شامل کرلی گئی ہے۔

حکومت نے پبلک اکاونٹس کمیٹی اور استحقاق کمیٹی کے ارکان کی تعداد 14 سے بڑھا کر 17 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دیگر قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد 10 سے بڑھا کر 11 کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر بھی حکومت پنجاب اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور طے ہوگیا۔ قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر بدھ کے روز بیٹھک ہوگی جس میں حمزہ شہباز کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

ذرائع کے مطابق دوسری پیش رفت پروڈکشن آرڈر سے متعلق ترمیم پر ہوئی ہے۔ اسمبلی قواعد و ضوابط میں ترمیم کرکے ایوان سے منظور کروا کر فوری نافذ العمل کیا جائے گا جس کے نتیجے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی پروڈکشن آرڈر جانے کرنے کا اختیار مل جائے گا۔

ترمیم منظور ہوتے ہی مسلم لیگ ن اپنے گرفتار ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق کو ایوان میں لانے کی درخواست کرسکے گی اور ان کے لئے رواں سیشن میں ہی پروڈکشن آرڈر جاری کیا جائے گا۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

قسط ۔ 9 .. بات بتنگڑ .. تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔سینئر وکیل آغا امام رضا ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بار اور بینچ کے مثالی تعلقات پر سوالیہ نشان ہے ،ارشد اسلم خان سیہڑ

Next Post
لیہ ۔سینئر وکیل آغا امام رضا ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بار اور بینچ کے مثالی تعلقات پر سوالیہ نشان ہے ،ارشد اسلم خان سیہڑ

لیہ ۔سینئر وکیل آغا امام رضا ایڈووکیٹ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بار اور بینچ کے مثالی تعلقات پر سوالیہ نشان ہے ،ارشد اسلم خان سیہڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: حکومت پنجاب نے قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ گرفتار صوبائی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے معاملے پر بھی اپوزیشن کے ساتھ اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا جس کے ایجنڈے میں قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد میں ترمیم اور پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے اختیارات سے متعلق ترمیم بھی شامل کرلی گئی ہے۔ حکومت نے پبلک اکاونٹس کمیٹی اور استحقاق کمیٹی کے ارکان کی تعداد 14 سے بڑھا کر 17 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دیگر قائمہ کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد 10 سے بڑھا کر 11 کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر بھی حکومت پنجاب اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور طے ہوگیا۔ قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر بدھ کے روز بیٹھک ہوگی جس میں حمزہ شہباز کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق دوسری پیش رفت پروڈکشن آرڈر سے متعلق ترمیم پر ہوئی ہے۔ اسمبلی قواعد و ضوابط میں ترمیم کرکے ایوان سے منظور کروا کر فوری نافذ العمل کیا جائے گا جس کے نتیجے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھی پروڈکشن آرڈر جانے کرنے کا اختیار مل جائے گا۔ ترمیم منظور ہوتے ہی مسلم لیگ ن اپنے گرفتار ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق کو ایوان میں لانے کی درخواست کرسکے گی اور ان کے لئے رواں سیشن میں ہی پروڈکشن آرڈر جاری کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.