• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .جنوبی پنجاب کیلئے علیحدہ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .جنوبی پنجاب کیلئے علیحدہ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ

ملتان .جنوبی پنجاب کیلئے علیحدہ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، پبلک سروس کمیشن اس سال مارچ سے اپنا کام شروع کر دے گا۔

تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب گورنر پنجاب کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے علیحدپبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن کا دفتر ملتان میں بنایا جائے گا جبکہ چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے گورنر پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے۔

تفصیل کے مطابق جنوبی پنجاب میں پبلک سروس کمیشن جوامتحان لینے، پیپر پرنٹنگ اور سیٹنگ میں خود مختار ہو گا،رواں سال مارچ کے تیسرے ہفتے میں کام شروع کر دے گا۔ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت کیلئے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کو دور دراز کے شہروں میں جاناپڑ تا تھالیکن اب جنوبی پنجاب میں کمیشن کے قیام سے وہاں کے نوجوانوں کی مشکلات اس حوالے سے بالکل نہ ہونے کے برابر رہ جائیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کوکم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Post Views: 70
Tags: multan news
Previous Post

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دیا جائے ۔مرزا رضوان بیگ

Next Post

لیہ ۔ معمول کی چوریاں روکنے کے لیے سکریپ مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیاجائے۔عوامی مطا لبہ

Next Post

لیہ ۔ معمول کی چوریاں روکنے کے لیے سکریپ مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیاجائے۔عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان .جنوبی پنجاب کیلئے علیحدہ پبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، پبلک سروس کمیشن اس سال مارچ سے اپنا کام شروع کر دے گا۔ تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب گورنر پنجاب کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے علیحدپبلک سروس کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جنوبی پنجاب پبلک سروس کمیشن کا دفتر ملتان میں بنایا جائے گا جبکہ چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے گورنر پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق جنوبی پنجاب میں پبلک سروس کمیشن جوامتحان لینے، پیپر پرنٹنگ اور سیٹنگ میں خود مختار ہو گا،رواں سال مارچ کے تیسرے ہفتے میں کام شروع کر دے گا۔ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شرکت کیلئے جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کو دور دراز کے شہروں میں جاناپڑ تا تھالیکن اب جنوبی پنجاب میں کمیشن کے قیام سے وہاں کے نوجوانوں کی مشکلات اس حوالے سے بالکل نہ ہونے کے برابر رہ جائیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کوکم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.