چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے سماجی سیاسی اور صحافتی ذرائع سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جائے گئے مرزا رضوان تفصیل کے مطابق چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کے رہنما مرزا رضوان بیگ نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اہلیان چوک اعظم و گردونواح کا دیرینہ مطالبہ چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دیا جائے ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے سماجی سیاسی اور صحافتی ذرائع سمیت تمام وسائل کو مثبت انداز میں بروئے کار لایا جائے گا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








