• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔رات میں دیوار پھلانگ کرگھر میں داخل ہو کر زیادتی کی کو شش ، پو لیس کاروائی سے گریزاں ، اعلی حکام نو ٹس لیں۔حلیمہ بی بی

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔رات میں دیوار پھلانگ کرگھر میں داخل ہو کر زیادتی کی کو شش ، پو لیس کاروائی سے گریزاں ، اعلی حکام نو ٹس لیں۔حلیمہ بی بی

چوک اعظم (صبح پا کستان)محنت کش کی بیوی کے گھر داخل ہو کر تشدد کے بعد زیادتی کرنے کی کوشش مقامی پولیس کاروائی سے گریزاں اعلی حکام نوٹس لیکر کاروائی کریں حلیمہ بی بی کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی گاوں چک نمبر 388ٹی ڈی اے کی رہائشی خاتون حلیمہ بی بی زوجہ محمد انور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا خاوند راولپنڈی میں محنت مزدوری کرتا ہے میرے گاؤں کے رہائشی سردار ولد یوسف اور اکبر ولد ابراہیم ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ 7جنوری کی رات دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے مجھے مارنا زد کوب کرنا مارنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے میرے جسم پر چوٹیں آگئیں ملزمان میری عزت لوٹنا چاہتے تھے میرے شورو غل پر گواہان آگئے تھانہ چوک اعظم میں ملزمان کے خلاف درخواست دی مگر مقامی پولیس بااثر ملزمان کے خلاف سیاسی اثرو رسوخ کے سبب کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں آئی جی پنجاب ڈی پی او لیہ سمیت اعلی آفیسران با اثر ملزمان کے خلاف کاروائی کریں

Post Views: 19
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ریلوے عملہ کی ملی بھگت , ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ پر تجاوزات ،بڑے حادثہ کا خطرہ

Next Post

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دیا جائے ۔مرزا رضوان بیگ

Next Post

چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دیا جائے ۔مرزا رضوان بیگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان)محنت کش کی بیوی کے گھر داخل ہو کر تشدد کے بعد زیادتی کرنے کی کوشش مقامی پولیس کاروائی سے گریزاں اعلی حکام نوٹس لیکر کاروائی کریں حلیمہ بی بی کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نواحی گاوں چک نمبر 388ٹی ڈی اے کی رہائشی خاتون حلیمہ بی بی زوجہ محمد انور نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا خاوند راولپنڈی میں محنت مزدوری کرتا ہے میرے گاؤں کے رہائشی سردار ولد یوسف اور اکبر ولد ابراہیم ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ 7جنوری کی رات دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے مجھے مارنا زد کوب کرنا مارنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے میرے جسم پر چوٹیں آگئیں ملزمان میری عزت لوٹنا چاہتے تھے میرے شورو غل پر گواہان آگئے تھانہ چوک اعظم میں ملزمان کے خلاف درخواست دی مگر مقامی پولیس بااثر ملزمان کے خلاف سیاسی اثرو رسوخ کے سبب کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں آئی جی پنجاب ڈی پی او لیہ سمیت اعلی آفیسران با اثر ملزمان کے خلاف کاروائی کریں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.