• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ریلوے عملہ کی ملی بھگت , ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ پر تجاوزات ،بڑے حادثہ کا خطرہ

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ریلوے عملہ کی ملی بھگت , ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ پر تجاوزات ،بڑے حادثہ کا خطرہ

لیہ(صبح پا کستان)ریلوے عملہ کی ملی بھگت سے ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ پر تجاوزات کی بھر مار،بڑے حادثہ کا خطرہ،لیہ شہر کے مرکزی روڈ چوبارہ روڈ نزد گلبرک ہوٹل کے ساتھ قائم ریلوے پھاٹک کے ارد گرد ریلوے عملہ و ریلوے پولیس کی ملی بھگت سے دوسرے صوبہ سے آنے والے پٹھانوں نے قبضہ کرکے ریلوے لائن کے اردگرد گرم کپڑوں کے مختلف سٹال لگا کر قبضہ کرکے تجاوز کیا ہوا ہے سٹالوں پر رش کی وجہ سے آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے خرید و فروخت کیلئے آنے والے شہریوں کے ساتھ ان کے چھوٹے بچے بھی موجود ہوتے ہیں ریلوے لائن پر قائم سٹالز پر ریلوے گاڑیوں کی آمدورفت بھی رہتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ،شہریوں محمد عرفان،محمدرمضان،نذیر حسین،عامر علی ،اسد قادری،لظیف حسین و دیگر نے ضلعی انتظامیہ و ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ریلوے لائن کے اردگرد تجاوزات کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

مدحت رسول … کلام ,محمدصدیق پرہار

Next Post

چوک اعظم۔رات میں دیوار پھلانگ کرگھر میں داخل ہو کر زیادتی کی کو شش ، پو لیس کاروائی سے گریزاں ، اعلی حکام نو ٹس لیں۔حلیمہ بی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ریلوے عملہ کی ملی بھگت سے ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ پر تجاوزات کی بھر مار،بڑے حادثہ کا خطرہ،لیہ شہر کے مرکزی روڈ چوبارہ روڈ نزد گلبرک ہوٹل کے ساتھ قائم ریلوے پھاٹک کے ارد گرد ریلوے عملہ و ریلوے پولیس کی ملی بھگت سے دوسرے صوبہ سے آنے والے پٹھانوں نے قبضہ کرکے ریلوے لائن کے اردگرد گرم کپڑوں کے مختلف سٹال لگا کر قبضہ کرکے تجاوز کیا ہوا ہے سٹالوں پر رش کی وجہ سے آمدورفت میں شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے خرید و فروخت کیلئے آنے والے شہریوں کے ساتھ ان کے چھوٹے بچے بھی موجود ہوتے ہیں ریلوے لائن پر قائم سٹالز پر ریلوے گاڑیوں کی آمدورفت بھی رہتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ،شہریوں محمد عرفان،محمدرمضان،نذیر حسین،عامر علی ،اسد قادری،لظیف حسین و دیگر نے ضلعی انتظامیہ و ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ریلوے لائن کے اردگرد تجاوزات کا فوری خاتمہ کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.