• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ریسکیو 1122 لیہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2018 جاری ، 13183ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا۔ ڈاکٹر سجاد احمد

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2019
in لیہ نیوز
0
ریسکیو 1122 لیہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2018 جاری ، 13183ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کیا۔ ڈاکٹر سجاد احمد

لیہ )صبح پا کستان ( ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکڑ سجاداحمد کی زیرِ صدارت ریسکیو 1122 آفس میں منعقد اجلاس ہوا۔ جس میں سال2018میں ریسکیو 1122کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
کنٹرول روم انچارج محمد عمران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال کنٹرول روم لیہ میں کُل234178کالز موصول ہوئیں ان میں سے 13183ایمرجنسی کالز پائی گئیں جن پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے متاثرین کو ایمرجنسی کور فراہم کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق روڈٹریفک ایکسیڈنٹ3014، آگ لگنے کے 143واقعات،کرائم کیس299،ڈوبنے کے 10 ،عمارت گرنے کی 02 جب کہ 8105 میڈیکل ایمرجنسی ودیگرحادثات1610شامل ہیں۔ جن میں 3140متاثرین کو پیشہ وارانہ تربیت کی بدولت موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا گیا۔ جبکہ15676متاثرین کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال شفٹ کیا ۔جبکہ 249افراد موقع پر جابحق ہوئے ۔ انچارج کمیونٹی سیفٹی ونگ ریسکیو اینڈسیفٹی آفیسر عنایت اللہ بلوچ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کمیونٹی سیفٹی ونگ لیہ نے ابتک 4821ریسکیو محافظ رجسٹرڈ کیے جبکہ CADREکورس کے ذریعے 2354ریسکیو محافظ کو پیشہ ورانہ ٹرینیگ دی گئی۔ضلع لیہ کی تمام یونین کونسلز میں (CERT) ٹیمز کا قیام تحصیل ضلع لیہ کی تمام یو نین کونسلز میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور انہیں ایڈوانس کورسسز کروائے گئے تاکہ کسی بھی حادثہ یا نگہانی صورتحال سے نبردآزما ہو سکیں۔گذشتہ سال مختلف سیفٹی ٹریننگ کے ذریعے مختلف تعلیمی و نجی اداروں ،یونین کونسلز،معاشی اداروں ،کاروباری مراکز ،کارخانوں، فیکٹریوں اور عام لوگوں میںCADRE،بیسک لائف سپورٹ ،فائر سیفٹی اور روڈ سیفٹی کی عملی تربیت فراہم کی گئی اور اس پروگرام کوجاری رکھا جائے گاتاکہ اپنے شہر یوں کو تربیت یافتہ بنانے کا خواب پورا کیاجا سکے ۔اسی طرح فائر فائٹر ڈے ،14اگست جشن آزادی، نیشنل ڈزاسٹرْ دے اور یوم رضاکار شایان شان طریقے سے منایا گیا۔گذشتہ سال سیفٹی سے متعلق بروشرز، پمفلٹ،سیفٹی کیلنڈرزسکولز ،کالجزاور مختلف اداروں میں مفت تقسیم کئے گئے تاکہ عوام میں حفاظتی شعور اجاگر کیا جا سکے ۔سالانہ کارکردگی پر بہترین ریسکیورددزمیں کیش ایوارڈ اور سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے حادثات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تمام شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں تو ایمرجنسیز میں خاطر خواہ کمی لائی جا سکتی ہے ۔
اجلاس میں ریسکیو اینڈسیفٹی آفیسر عنایت بلوچ ، کنٹرول روم انچارج محمد عمران،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارج محمد فاروق، اسٹیشن کوآرڈینیٹرمحمد کاشف ،میڈیا کوارڈینیٹر وسیم حیات بھی موجود تھے ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ریسکیور جوان اور ریسکیورضا کاران کے تحفظ اور کسی بھی نا گہانی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ ملکی قوانین کی پابندی اور بر وقت کال ہی بروقت مدد کی ضامن ہے ۔لہذٰا کمیونٹی سیفٹی ونگ کی ذمہ داری ہے کہ کمیونٹی ٹریننگ کے دوران شہریوں کواگا ہی دیں کہ صرف ایمر جنسی کی صورت میں ہی 1122 پر کال کریں تاکہ کسی بھی مصیبت زدہ شخص کو بر وقت مدد فراہم کی جا سکے۔

Tags: layyah news
Previous Post

*ایک آئین کے ایک ملک میں دو ادارے* ۔۔۔ تحریر ۔ مہر کامران تھند لیہ

Next Post

چوک اعظم ۔شرح خواندگی بڑھانے میں پرائیویٹ سکولز کا اہم کردار ہے ۔ محمد اقبال چوہان صدر موومنٹ فار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز پنجاب

Next Post

چوک اعظم ۔شرح خواندگی بڑھانے میں پرائیویٹ سکولز کا اہم کردار ہے ۔ محمد اقبال چوہان صدر موومنٹ فار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ )صبح پا کستان ( ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکڑ سجاداحمد کی زیرِ صدارت ریسکیو 1122 آفس میں منعقد اجلاس ہوا۔ جس میں سال2018میں ریسکیو 1122کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ کنٹرول روم انچارج محمد عمران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال کنٹرول روم لیہ میں کُل234178کالز موصول ہوئیں ان میں سے 13183ایمرجنسی کالز پائی گئیں جن پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے متاثرین کو ایمرجنسی کور فراہم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روڈٹریفک ایکسیڈنٹ3014، آگ لگنے کے 143واقعات،کرائم کیس299،ڈوبنے کے 10 ،عمارت گرنے کی 02 جب کہ 8105 میڈیکل ایمرجنسی ودیگرحادثات1610شامل ہیں۔ جن میں 3140متاثرین کو پیشہ وارانہ تربیت کی بدولت موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا گیا۔ جبکہ15676متاثرین کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال شفٹ کیا ۔جبکہ 249افراد موقع پر جابحق ہوئے ۔ انچارج کمیونٹی سیفٹی ونگ ریسکیو اینڈسیفٹی آفیسر عنایت اللہ بلوچ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کمیونٹی سیفٹی ونگ لیہ نے ابتک 4821ریسکیو محافظ رجسٹرڈ کیے جبکہ CADREکورس کے ذریعے 2354ریسکیو محافظ کو پیشہ ورانہ ٹرینیگ دی گئی۔ضلع لیہ کی تمام یونین کونسلز میں (CERT) ٹیمز کا قیام تحصیل ضلع لیہ کی تمام یو نین کونسلز میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور انہیں ایڈوانس کورسسز کروائے گئے تاکہ کسی بھی حادثہ یا نگہانی صورتحال سے نبردآزما ہو سکیں۔گذشتہ سال مختلف سیفٹی ٹریننگ کے ذریعے مختلف تعلیمی و نجی اداروں ،یونین کونسلز،معاشی اداروں ،کاروباری مراکز ،کارخانوں، فیکٹریوں اور عام لوگوں میںCADRE،بیسک لائف سپورٹ ،فائر سیفٹی اور روڈ سیفٹی کی عملی تربیت فراہم کی گئی اور اس پروگرام کوجاری رکھا جائے گاتاکہ اپنے شہر یوں کو تربیت یافتہ بنانے کا خواب پورا کیاجا سکے ۔اسی طرح فائر فائٹر ڈے ،14اگست جشن آزادی، نیشنل ڈزاسٹرْ دے اور یوم رضاکار شایان شان طریقے سے منایا گیا۔گذشتہ سال سیفٹی سے متعلق بروشرز، پمفلٹ،سیفٹی کیلنڈرزسکولز ،کالجزاور مختلف اداروں میں مفت تقسیم کئے گئے تاکہ عوام میں حفاظتی شعور اجاگر کیا جا سکے ۔سالانہ کارکردگی پر بہترین ریسکیورددزمیں کیش ایوارڈ اور سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے حادثات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تمام شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں تو ایمرجنسیز میں خاطر خواہ کمی لائی جا سکتی ہے ۔ اجلاس میں ریسکیو اینڈسیفٹی آفیسر عنایت بلوچ ، کنٹرول روم انچارج محمد عمران،ٹرانسپورٹ مینٹینینس انچارج محمد فاروق، اسٹیشن کوآرڈینیٹرمحمد کاشف ،میڈیا کوارڈینیٹر وسیم حیات بھی موجود تھے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ریسکیور جوان اور ریسکیورضا کاران کے تحفظ اور کسی بھی نا گہانی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ ملکی قوانین کی پابندی اور بر وقت کال ہی بروقت مدد کی ضامن ہے ۔لہذٰا کمیونٹی سیفٹی ونگ کی ذمہ داری ہے کہ کمیونٹی ٹریننگ کے دوران شہریوں کواگا ہی دیں کہ صرف ایمر جنسی کی صورت میں ہی 1122 پر کال کریں تاکہ کسی بھی مصیبت زدہ شخص کو بر وقت مدد فراہم کی جا سکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.