• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل ، منتخب عہدیداران کا نوٹیفکیش جاری

webmaster by webmaster
دسمبر 14, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل ، منتخب عہدیداران کا نوٹیفکیش جاری

لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات،عبدالرحمن فریدی صدر پریس کلب، یامین مغل جنرل سیکرٹری پریس کلب، رانا خالد محمود شوق صدر انجمن صحافیان، رانا عبدالرب جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان بلا مقابلہ منتخب، چیئرمین الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دوست احباب سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارکباد، تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات برائے سال 2019-20 کے انتخابات کیلئے جرنلسٹ گروپ، فرینڈز گروپ، فاؤنڈر گروپ، یونائٹڈ میڈیا گروپ پر مشتمل 87 افراد کی ووٹر لسٹ پر انتخابات کا انعقاد ۔ چیئرمین الیکشن بورڈ احمد نواز خان سیہڑ ایڈووکیٹ، اخلاق احمد ڈوگر ایڈووکیٹ ، سید توقیر گیلانی ایڈووکیٹ ممبران پر مشتمل بورڈ نے جاری شیڈول کے مطابق گزشتہ روز امیدواران سے درخواستوں کی وصولی کی ، ممبران ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ممبران میں سے عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ، ریاض احمد نائب صدر، محمد یامین مغل جنرل سیکرٹری ، عبداللہ نظامی جائنٹ سیکرٹری ، رانا عابد مسعود سیکرٹری نشر و اشاعت ، احسن شہزاد باجوہ فنانس سیکرٹری کیلئے درخواستیں دیں جبکہ انجمن صحافیان ضلع لیہ کیلئے رانا خالد محمود شوق نے بطور صدر، قمر الزمان نائب صدر، رانا عبدالرب جنرل سیکرٹری محمد اسماعیل میرانی جوائنٹ سیکرٹری ، محمد عرفان سیکرٹری نشرواشاعت ، خالد شفیق فنانس سیکرٹری کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی کے مقررہ وقت تک ان امیدواران کے کیخلاف کسی بھی دیگر امیدوار نے درخواست نہ دی جس پر بعد از سکروٹنی چیئرمین الیکشن بورڈ احمد نواز خان سیہڑ ایڈووکیٹ نے بلا مقابلہ کامیاب امیدواران کے ناموں کا اعلان کیا اور کامیاب امیدواران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے پر امن کامیاب الیکشن کے انعقاد پر اور نو منتخب عہدیداران کو سیاسی و سماجی شخصیات اور دوستوں نے مبارکباد یں پیش کیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

دیامیربھاشا، مہمند ڈیم فنڈ اورویلفیئر ٹیکس .. محمدصدیق پرہار

Next Post

ڈیرہ غازیخان میں عالمی سطح کی یونیورسٹی اور ماڈل کالج قائم کریں گے ۔مشیر صحت محمدحنیف خان پتافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات،عبدالرحمن فریدی صدر پریس کلب، یامین مغل جنرل سیکرٹری پریس کلب، رانا خالد محمود شوق صدر انجمن صحافیان، رانا عبدالرب جنرل سیکرٹری انجمن صحافیان بلا مقابلہ منتخب، چیئرمین الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دوست احباب سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارکباد، تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے انتخابات برائے سال 2019-20 کے انتخابات کیلئے جرنلسٹ گروپ، فرینڈز گروپ، فاؤنڈر گروپ، یونائٹڈ میڈیا گروپ پر مشتمل 87 افراد کی ووٹر لسٹ پر انتخابات کا انعقاد ۔ چیئرمین الیکشن بورڈ احمد نواز خان سیہڑ ایڈووکیٹ، اخلاق احمد ڈوگر ایڈووکیٹ ، سید توقیر گیلانی ایڈووکیٹ ممبران پر مشتمل بورڈ نے جاری شیڈول کے مطابق گزشتہ روز امیدواران سے درخواستوں کی وصولی کی ، ممبران ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ممبران میں سے عبدالرحمن فریدی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ، ریاض احمد نائب صدر، محمد یامین مغل جنرل سیکرٹری ، عبداللہ نظامی جائنٹ سیکرٹری ، رانا عابد مسعود سیکرٹری نشر و اشاعت ، احسن شہزاد باجوہ فنانس سیکرٹری کیلئے درخواستیں دیں جبکہ انجمن صحافیان ضلع لیہ کیلئے رانا خالد محمود شوق نے بطور صدر، قمر الزمان نائب صدر، رانا عبدالرب جنرل سیکرٹری محمد اسماعیل میرانی جوائنٹ سیکرٹری ، محمد عرفان سیکرٹری نشرواشاعت ، خالد شفیق فنانس سیکرٹری کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی کے مقررہ وقت تک ان امیدواران کے کیخلاف کسی بھی دیگر امیدوار نے درخواست نہ دی جس پر بعد از سکروٹنی چیئرمین الیکشن بورڈ احمد نواز خان سیہڑ ایڈووکیٹ نے بلا مقابلہ کامیاب امیدواران کے ناموں کا اعلان کیا اور کامیاب امیدواران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ و ضلعی انجمن صحافیان کے پر امن کامیاب الیکشن کے انعقاد پر اور نو منتخب عہدیداران کو سیاسی و سماجی شخصیات اور دوستوں نے مبارکباد یں پیش کیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.