• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے پروفیسر اغوا ، پولیس نے پروفیسر کو بازیاب کروا کر پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا

webmaster by webmaster
دسمبر 14, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے پروفیسر اغوا ، پولیس نے پروفیسر کو بازیاب کروا کر پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا

ملتان . بہاﺅ الدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علموں نے کم نمبر دینے پر اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان انصاری کو اغواءکر لیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پروفیسر کو بازیاب کروا کر پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پروفیسر واصف نعمان انصاری کو دوپہر کے قریب گھر جاتے ہوئے یونیورسٹی کے طلباءنے تین گاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے اغواءکر لیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کی شناخت کی اور اغواءمیں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کر لیا جن کی نشاندہی پر پروفیسر کو بازیاب کروایا گیا اور مزید دو ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پروفیسر کے اغواءمیں ملوث طالب علموں کا تعلق طلباءتنظیم ’پی ایس ایف‘ کیساتھ ہے جنہوں نے پروفیسر کو اغواءکر کے یونیورسٹی کے قریب ہی واقع ایک گھر میں رکھا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے دیگر طالب علموں کے مطابق اغواءکرنے والے طالب علموں کا پروفیسر کیساتھ کوئی ذاتی مسئلہ چل رہا تھا جبکہ کچھ طلباءکا کہنا ہے کہ نمبروں کا مسئلہ تھا تاہم پولیس حقائق جاننے کیلئے تفتیش کر رہی ہے۔

یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کے طلباءمیں بھی بڑی تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ اساتذہ بھی حیرت زدہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں کیونکہ دو سے تین گاڑیوں میں مختلف لڑکے تھے جنہوں نے اغواءکرنے کی کوشش کی اور ابھی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: multan news
Previous Post

سکیورٹی کے نام پر جاتی امرا میں 55 کروڑ لگا دئیے: عثمان بزدار

Next Post

پنجاب حکومت سست روی کا شکار ہے، چیف جسٹس

Next Post
پنجاب حکومت سست روی کا شکار ہے، چیف جسٹس

پنجاب حکومت سست روی کا شکار ہے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان . بہاﺅ الدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علموں نے کم نمبر دینے پر اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان انصاری کو اغواءکر لیا تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پروفیسر کو بازیاب کروا کر پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر واصف نعمان انصاری کو دوپہر کے قریب گھر جاتے ہوئے یونیورسٹی کے طلباءنے تین گاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے اغواءکر لیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کی شناخت کی اور اغواءمیں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کر لیا جن کی نشاندہی پر پروفیسر کو بازیاب کروایا گیا اور مزید دو ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پروفیسر کے اغواءمیں ملوث طالب علموں کا تعلق طلباءتنظیم ’پی ایس ایف‘ کیساتھ ہے جنہوں نے پروفیسر کو اغواءکر کے یونیورسٹی کے قریب ہی واقع ایک گھر میں رکھا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے دیگر طالب علموں کے مطابق اغواءکرنے والے طالب علموں کا پروفیسر کیساتھ کوئی ذاتی مسئلہ چل رہا تھا جبکہ کچھ طلباءکا کہنا ہے کہ نمبروں کا مسئلہ تھا تاہم پولیس حقائق جاننے کیلئے تفتیش کر رہی ہے۔ یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کے طلباءمیں بھی بڑی تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ اساتذہ بھی حیرت زدہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں کیونکہ دو سے تین گاڑیوں میں مختلف لڑکے تھے جنہوں نے اغواءکرنے کی کوشش کی اور ابھی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.