وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ہر قسم کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ تبادلہ انتہائی ضروری ہوتوسمری وزیراعلیٰ آفس بھیجوائی جائے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









