• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

webmaster by webmaster
دسمبر 11, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی کا خواجہ برادران کی بے نامی جائیداد ہونے کا الزام غلط ہے، خواجہ برادران کا ایک ایک پیسہ قانونی اور گوشواروں میں ظاہر کیا گیا جب کہ نیب آج تک کوئی اکاؤنٹ یا بے نامی جائیداد کاثبوت پیش نہیں کرسکا۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد خواجہ برادران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب احاطہ عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے، خواجہ سعد رفیق نے احاطہ عدالت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن صبر کا پیمانہ ہاتھ سے نہ چھوڑیں، ہمارا دامن صاف ہے، فیصلے کروانے والے عوام کی آواز کو سن لیں۔

ذرائع کے مطابق خواجہ برادران کو نیب آفس منتقل کیا جائے جہاں ان سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ نیب کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ فراڈ کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے جس پر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق تفتیش کے لیے نیب لاہور کے سامنے بھی پیش ہوچکے ہیں، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کررکھی تھی۔

Post Views: 27
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا انسینیٹرز خراب ، ویسٹ جلانے کیلئے راجن پور بھیجا جا رہا ہے۔ ویسٹ منیجمنٹ بارے اعلی سطحی اجلااس میں انکشاف

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کر دی

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب نے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی کا خواجہ برادران کی بے نامی جائیداد ہونے کا الزام غلط ہے، خواجہ برادران کا ایک ایک پیسہ قانونی اور گوشواروں میں ظاہر کیا گیا جب کہ نیب آج تک کوئی اکاؤنٹ یا بے نامی جائیداد کاثبوت پیش نہیں کرسکا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد خواجہ برادران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب احاطہ عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے، خواجہ سعد رفیق نے احاطہ عدالت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن صبر کا پیمانہ ہاتھ سے نہ چھوڑیں، ہمارا دامن صاف ہے، فیصلے کروانے والے عوام کی آواز کو سن لیں۔ ذرائع کے مطابق خواجہ برادران کو نیب آفس منتقل کیا جائے جہاں ان سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائیٹی کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ نیب کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ فراڈ کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے جس پر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق تفتیش کے لیے نیب لاہور کے سامنے بھی پیش ہوچکے ہیں، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کررکھی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.