• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا انسینیٹرز خراب ، ویسٹ جلانے کیلئے راجن پور بھیجا جا رہا ہے۔ ویسٹ منیجمنٹ بارے اعلی سطحی اجلااس میں انکشاف

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا انسینیٹرز خراب ، ویسٹ جلانے کیلئے راجن پور بھیجا جا رہا ہے۔ ویسٹ منیجمنٹ بارے اعلی سطحی اجلااس میں انکشاف

لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنربابر بشیر نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کوڑاکڑکٹ اور زہریلے مواد کی تلفی بذریعہ انسینیٹرز کرنے کیلئے پانچوں مونسپل کمیٹیوں اور ہسپتالوں کی انتظامیہ ہسپتالات ویسٹ منیجمنٹ کے تحت طے کردہ اصولوں کے مطابق کرنے کیلئے مشترکہ لاحہ عمل مرتب کریں ۔ یہ بات انہوں نے ہسپتالوں میں صفائی اور استعمال شدہ پٹیاں ،سرنجیں ،آپریشن تھیٹرز کا ویسٹ ٹھکانے لگانے اور صفائی کے امور کے جائزہ کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت علی گیلانی ہمراہ تھے۔اجلاس میں ڈی ایچ او بشیر احمد سمرا،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان، ڈاکٹر خادم حسین قریشی،محمد عامر،ممتاز خان،ذولقرنین احمد،زکاء اللہ خان ،وسیم ریاض ،رانا شرافت ،ملک غلام رسول،ملک مختیار حسین ، ڈاکٹر خالد محمود ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں اے ڈی ماحولیات عارف محمود نے ضلع بھر کے 49سرکاری اور 119پرائیویٹ ہسپتالوں میں مونسپل انتظامیہ کے تعاون سے صفائی کے میکیزیم کے بارے میں اے ڈی ایل او ڈاکٹر محمدطارق محمود نے وٹرنری ہسپتالوں میں صفائی کی صورتحال جبکہ ڈاکٹر عتیق الرحمان نے بتایا کہ ہسپتال کا انسینیٹرز خراب ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کا ویسٹ جلانے کیلئے راجن پور بھیجا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنربابر بشیر نے اس ضمن میں ہدایت دی کہ مونسپل انتظامیہ شہروں کا مکمل ڈیٹا عملہ صفائی ضروری مشینری کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دیں تاکہ مزید وسائل مہیا کیے جا سکیں۔اسی طرح ہسپتال میں انسینیٹرزیونٹ کی تنضیب کیلئے رپورٹ دی جائے تاکہ اسے فگشنل کرکے ضلع بھر کے ہسپتالوں کا ویسٹ جلایا جا سکے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت علی گیلانی نے مونسپل کمیٹیوں کے حکام کو دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صفائی کرانے کی ہدایت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 49 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنربابر بشیر نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کوڑاکڑکٹ اور زہریلے مواد کی تلفی بذریعہ انسینیٹرز کرنے کیلئے پانچوں مونسپل کمیٹیوں اور ہسپتالوں کی انتظامیہ ہسپتالات ویسٹ منیجمنٹ کے تحت طے کردہ اصولوں کے مطابق کرنے کیلئے مشترکہ لاحہ عمل مرتب کریں ۔ یہ بات انہوں نے ہسپتالوں میں صفائی اور استعمال شدہ پٹیاں ،سرنجیں ،آپریشن تھیٹرز کا ویسٹ ٹھکانے لگانے اور صفائی کے امور کے جائزہ کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت علی گیلانی ہمراہ تھے۔اجلاس میں ڈی ایچ او بشیر احمد سمرا،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان، ڈاکٹر خادم حسین قریشی،محمد عامر،ممتاز خان،ذولقرنین احمد،زکاء اللہ خان ،وسیم ریاض ،رانا شرافت ،ملک غلام رسول،ملک مختیار حسین ، ڈاکٹر خالد محمود ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں اے ڈی ماحولیات عارف محمود نے ضلع بھر کے 49سرکاری اور 119پرائیویٹ ہسپتالوں میں مونسپل انتظامیہ کے تعاون سے صفائی کے میکیزیم کے بارے میں اے ڈی ایل او ڈاکٹر محمدطارق محمود نے وٹرنری ہسپتالوں میں صفائی کی صورتحال جبکہ ڈاکٹر عتیق الرحمان نے بتایا کہ ہسپتال کا انسینیٹرز خراب ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کا ویسٹ جلانے کیلئے راجن پور بھیجا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنربابر بشیر نے اس ضمن میں ہدایت دی کہ مونسپل انتظامیہ شہروں کا مکمل ڈیٹا عملہ صفائی ضروری مشینری کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دیں تاکہ مزید وسائل مہیا کیے جا سکیں۔اسی طرح ہسپتال میں انسینیٹرزیونٹ کی تنضیب کیلئے رپورٹ دی جائے تاکہ اسے فگشنل کرکے ضلع بھر کے ہسپتالوں کا ویسٹ جلایا جا سکے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب رفاقت علی گیلانی نے مونسپل کمیٹیوں کے حکام کو دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صفائی کرانے کی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.