• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان پرامن ملک،امن کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،صدر مملکت

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان پرامن ملک،امن کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،صدر مملکت

کراچی .کراچی میں دفاعی نمائش ‘آئیڈیاز 2018’ کا افتتاح کردیا گیا ، صدرمملکت نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کا کردار انتہائی اہم ہے،دہشتگردی کےخلاف پاکستانی فوج دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے، پاکستان ایک پر امن ملک ہے،ہماری امن کی کوششوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، خطے کے مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئیڈیاز 2018 نمائش کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ خطے کی ترقی علاقائی امن و امان سے وابستہ ہے،پاکستان علاقائی تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے۔ بھارت طاقت کے زور پر کشمیر کے حقوق نہیں دباسکتا،بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا،ان کا کہناتھا کہ عوام کی فلاح وبہبوداور ان کاتحفظ حکومت کی ذمے داری ہے، اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے،ہمیں پاک فوج کے شہدا پر فخر ہے،صدر مملکت نے کہا کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، دہشتگردوں نے ہماری معیشت کوبہت نقصان پہنچایا، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت نئے پاکستان کے حصول کی راہ پر گامزن ہے،پاکستان کی معیشت کواپنے پاؤں پرکھڑاکرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

صدر مملکت نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کے32لاکھ متاثرین کوپاکستان میں پناہ دی گئی، آئین عام شہری کو ہر قسم کاتحفظ فراہم کرتاہے،ہمارے ہتھیار دفاع کےلئے ہیں، پاکستان جغرافیائی لحاظ سے اہم مقام پرواقع ہے۔

Post Views: 24
Tags: National News
Previous Post

پاکستان میں دوبارہ کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے ، عمران خان

Next Post

وزیراعظم نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Next Post
وزیراعظم نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی .کراچی میں دفاعی نمائش 'آئیڈیاز 2018' کا افتتاح کردیا گیا ، صدرمملکت نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کا کردار انتہائی اہم ہے،دہشتگردی کےخلاف پاکستانی فوج دنیا کی تجربہ کار ترین فورس ہے، پاکستان ایک پر امن ملک ہے،ہماری امن کی کوششوں کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، خطے کے مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئیڈیاز 2018 نمائش کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ خطے کی ترقی علاقائی امن و امان سے وابستہ ہے،پاکستان علاقائی تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے۔ بھارت طاقت کے زور پر کشمیر کے حقوق نہیں دباسکتا،بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا،ان کا کہناتھا کہ عوام کی فلاح وبہبوداور ان کاتحفظ حکومت کی ذمے داری ہے، اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہم ہر قدم اٹھائیں گے،ہمیں پاک فوج کے شہدا پر فخر ہے،صدر مملکت نے کہا کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، دہشتگردوں نے ہماری معیشت کوبہت نقصان پہنچایا، ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت نئے پاکستان کے حصول کی راہ پر گامزن ہے،پاکستان کی معیشت کواپنے پاؤں پرکھڑاکرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ صدر مملکت نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ کے32لاکھ متاثرین کوپاکستان میں پناہ دی گئی، آئین عام شہری کو ہر قسم کاتحفظ فراہم کرتاہے،ہمارے ہتھیار دفاع کےلئے ہیں، پاکستان جغرافیائی لحاظ سے اہم مقام پرواقع ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.