• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں دوبارہ کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے ، عمران خان

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان میں دوبارہ کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے ، عمران خان

پشاور . وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں دوبارہ کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے ، سرحدوں کے اندر ، باہر اور افغانستان سمیت ہر جگہ امن چاہتے ہیں ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق شمالی و جنوبی وزیر ستان کے قبائلی عمائدین کے مشترکہ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر مسلط کردہ جنگ لڑ رہاہے ، پاکستان میں دوبارہ کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے ،ہم سرحدوں کے اندر ، باہر اور افغانستان سمیت ہر جگہ امن چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشتگردوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں، شہیدو ں نے وطن کیلئے جانوں کانذرانہ پیش کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان بن رہاہے ، فاٹا کے عو ام کوسہولیات دیں گے ، قبائلی علاقوں کے عوام جنگ کے دوران مشکل حالات سے گزرے ہیں، اس جنگ میں کسی نے اتنا نقصان برداشت نہیں کیا جتنا پاکستان نے کیاہے ، پاکستان میں دوربارہ کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے فاٹا میں یونیورسٹی ، کیڈٹ کالج بنانے ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی استعداد بڑھانے اور سابق فاٹا کے اضلاح کے لئے فلاحی پیکجز کا اعلان کیا ۔ وزیر اعظم نے کامیاب آپریشن پر پاک فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی کامیابیوں کی تعریف کی ۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیر ستان پہنچنے پر یادگار شہداپر حاضری دی اور پھول رکھے ، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو جاری آپریشنز ، سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں اورپاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔

Post Views: 14
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔زائد المیعاد،ناقص اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر 19افراد کو سزائیں

Next Post

پاکستان پرامن ملک،امن کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،صدر مملکت

Next Post
پاکستان پرامن ملک،امن کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،صدر مملکت

پاکستان پرامن ملک،امن کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
پشاور . وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں دوبارہ کسی کی جنگ نہیں لڑیں گے ، سرحدوں کے اندر ، باہر اور افغانستان سمیت ہر جگہ امن چاہتے ہیں ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق شمالی و جنوبی وزیر ستان کے قبائلی عمائدین کے مشترکہ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر مسلط کردہ جنگ لڑ رہاہے ، پاکستان میں دوبارہ کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے ،ہم سرحدوں کے اندر ، باہر اور افغانستان سمیت ہر جگہ امن چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشتگردوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں، شہیدو ں نے وطن کیلئے جانوں کانذرانہ پیش کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان بن رہاہے ، فاٹا کے عو ام کوسہولیات دیں گے ، قبائلی علاقوں کے عوام جنگ کے دوران مشکل حالات سے گزرے ہیں، اس جنگ میں کسی نے اتنا نقصان برداشت نہیں کیا جتنا پاکستان نے کیاہے ، پاکستان میں دوربارہ کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، افغانستان میں امن کا قیام پاکستان کے مفاد میں ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے فاٹا میں یونیورسٹی ، کیڈٹ کالج بنانے ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی استعداد بڑھانے اور سابق فاٹا کے اضلاح کے لئے فلاحی پیکجز کا اعلان کیا ۔ وزیر اعظم نے کامیاب آپریشن پر پاک فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی کامیابیوں کی تعریف کی ۔ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیر ستان پہنچنے پر یادگار شہداپر حاضری دی اور پھول رکھے ، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو جاری آپریشنز ، سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں اورپاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.