• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیراہتمام سالانہ بوائز اینڈ گرلز انڈر16اتھلیکٹس جاری

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیراہتمام سالانہ بوائز اینڈ گرلز انڈر16اتھلیکٹس ،بیڈمنٹن،سو میٹرریس کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جن کے مہمان خصوصی اے ڈی سی آرفخرالاسلام ڈوگرہیں جبکہ ڈی ایس او امتیاز بھٹی ،ٹی ایس او مرینہ رفیق کی نگرانی میں مقابلوں کا انعقا د کیا جارہا ہے۔مقابلوں میں لیہ ،کروڑ ،چوبارہ کے سکولوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق طالبات میں منزہ اور طلباء میں محمد کاشف نے اول ،دوم محمد حبیب،سومیٹر ریس میں محمددلذیب نے اول پوزیشن ، طالبات میں شازیہ پروین نے اول ،رخسانہ بی بی نے دوم پوزیشن حاصل کی اسی طرح گولہ میں نمرہ بی بی نے فسٹ ،زہرہ بتو ل دوم جبکہ بوائزمیں صلاح الدین خان نے اول پوزیشن ،نیزہ بازی میں زہرہ بانواول،نمرہ بی بی دوم،لانگ جمپ میں شازیہ پروین اول،نادیہ پروین نے دوم ،اسی طرح بیڈمنٹن میں گرلزہائی سکول شوگرملز کی طالبہ انیلہ بانونے اول ، گرلز ہائی سکول چوبارہ کی طالبہ ماہم صدیق نے دوم پوزیشن حاصل کیں۔مقابلوں کے آرگنائزر ٹی ایس او کروڑ محمد وسیم ،چوہدری نذیر ،حاجی محمد صادق ،رانا ابرار اور سعید غوری تھے۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔محکمہ اوقاف اور متروکہ وقف املاک کی زمین کو قابضین سے واگزار کرانے کے لیے فوری کارروائی کی جاءے ۔ڈپٹی کمشنر بابر بشیر

Next Post

لیہ ۔زائد المیعاد،ناقص اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر 19افراد کو سزائیں

Next Post
لیہ ۔زائد المیعاد،ناقص اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر 19افراد کو سزائیں

لیہ ۔زائد المیعاد،ناقص اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے پر 19افراد کو سزائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپورٹس کے زیراہتمام سالانہ بوائز اینڈ گرلز انڈر16اتھلیکٹس ،بیڈمنٹن،سو میٹرریس کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جن کے مہمان خصوصی اے ڈی سی آرفخرالاسلام ڈوگرہیں جبکہ ڈی ایس او امتیاز بھٹی ،ٹی ایس او مرینہ رفیق کی نگرانی میں مقابلوں کا انعقا د کیا جارہا ہے۔مقابلوں میں لیہ ،کروڑ ،چوبارہ کے سکولوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق طالبات میں منزہ اور طلباء میں محمد کاشف نے اول ،دوم محمد حبیب،سومیٹر ریس میں محمددلذیب نے اول پوزیشن ، طالبات میں شازیہ پروین نے اول ،رخسانہ بی بی نے دوم پوزیشن حاصل کی اسی طرح گولہ میں نمرہ بی بی نے فسٹ ،زہرہ بتو ل دوم جبکہ بوائزمیں صلاح الدین خان نے اول پوزیشن ،نیزہ بازی میں زہرہ بانواول،نمرہ بی بی دوم،لانگ جمپ میں شازیہ پروین اول،نادیہ پروین نے دوم ،اسی طرح بیڈمنٹن میں گرلزہائی سکول شوگرملز کی طالبہ انیلہ بانونے اول ، گرلز ہائی سکول چوبارہ کی طالبہ ماہم صدیق نے دوم پوزیشن حاصل کیں۔مقابلوں کے آرگنائزر ٹی ایس او کروڑ محمد وسیم ،چوہدری نذیر ،حاجی محمد صادق ،رانا ابرار اور سعید غوری تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.