چوک اعظم (صبح پا کستان )بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لئے معلوماتی سیمینار شہری اتحاد یوتھ ونگ کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جناح ہال میونسپل کمیٹی میں 24نومبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب منعقد کیا جائے گا سیمینار میں ضلع بھر سے طلبہ اساتذہ پروفیسرزسمیت کثیر تعداد میں عوامی سماجی شخصیات شرکت کریں گی ڈاکٹر محمد فیصل ایم فل نیوزی لینڈ آگاہی سیمینار میں لیکچر دیں گے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails






