چوک اعظم (صبح پا کستان)سنئیر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید کے بہنوئی خالق حقیقی سے جاملے پریس کلب چوک اعظم کا تعزیتی اجلاس پسماندگان کے لئے صبرجمیل اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق سنئیر نائب صدر پریس کلب چوک اعظم ملک عبدالرشید بھٹی کے بہنوئی گزشتہ روز چوک قریشی میں وفات پا گئے پریس کلب چوک اعظم کے صدر غلام رسول اصغر جنرل سیکرٹری محمد اکمل سندھو صحافیوں غلام عباس صابر عطا محمد عمر شاکر رانا محمد اعظم ڈاکٹر شہزاد علی رضا میاں محمد یسین سمیت متعدد نے ملک عبدالرشید بھٹی سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






