• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور ۔چین میں مبینہ خودکشی کرنے والے پاکستانی نوجوان اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا

webmaster by webmaster
نومبر 22, 2018
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور ۔چین میں مبینہ خودکشی کرنے والے پاکستانی نوجوان اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا

بہاولپور ۔چین میں مبینہ خودکشی کرنے والے پاکستانی نوجوان اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے ڈیرہ بھکا میں پاکستانی طلب علم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

اس موقع پر اسامہ احمد خان کے گھر والوں نے ذرائع ابلاغ سے بات کرنے سے اجتناب کیا، تاہم اسامہ کے بھائی تیمور نے مختصر سی بات کی کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ یہ قتل ہے یا خود کشی، معاملات زیر تفتیش ہیں، لہٰذا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

Post Views: 14
Tags: bhawalpur news
Previous Post

دھوری اڈہ ۔عید میلادالنبی کے موقع پر محفل میلاد کی تقریب ،چارخوش نصیبوں میں عمرہ ٹکٹ کے انعامات تقسیم

Next Post

چوک اعظم ۔سنئیر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید کے بہنوئی خالق حقیقی سے جاملے پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

Next Post

چوک اعظم ۔سنئیر نائب صدر پریس کلب عبدالرشید کے بہنوئی خالق حقیقی سے جاملے پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
بہاولپور ۔چین میں مبینہ خودکشی کرنے والے پاکستانی نوجوان اسامہ احمد خان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے ڈیرہ بھکا میں پاکستانی طلب علم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ اس موقع پر اسامہ احمد خان کے گھر والوں نے ذرائع ابلاغ سے بات کرنے سے اجتناب کیا، تاہم اسامہ کے بھائی تیمور نے مختصر سی بات کی کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ یہ قتل ہے یا خود کشی، معاملات زیر تفتیش ہیں، لہٰذا ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.