دھوری اڈہ (صبح پا کستان )ملک بھر کیطرح دھوری اڈہ میں بھی عید میلادالنبی کے موقع پر ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی مسجد قاسم العلوم سے نکالی گئی ایم ایم روڈ سے بھٹوبستی تک اور پھر ایم ایم روڈ ماچھو پل تک گئی بعد میں گورنمنٹ ھائی سکول عبداللہ والی کے گراؤنڈ میں تقریب منعقد کی گئی محفل میلاد میں علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں شرکت کی محفل میلاد کی تقریب سے پروفیسر سید ساجد حسین شاہ نے خطاب کیا بعد میں بذریعہ قرعہ اندازی چارخوش نصیبوں سرفرازالحق۔عثمان علی۔ ظفراقبال۔اورنورمحمد سواگی میں عمرہ ٹکٹ تقسیم کئے گئے آخر میں جامع قاسم العلوم میں حفظ کرنے والے دو قاری حافظ محمد علی اور حافظ سرفرازعلی کی نوازشاہ نے دستاربندی کی سٹیج پر ضلعی وائس چیئرمین مہر حاجی نورمحبوب میلوانہ۔وائس چیئرمین سید نوازشاہ۔ حاجی عارف علی۔ میاں اقبال دانش بھی موجودتھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









