• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں، رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس اعلامیہ

webmaster by webmaster
نومبر 21, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں، رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس اعلامیہ

سلام آباد: دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں اور ناموس رسالتﷺ پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کانفرنس کا اعلامیہ ڈاکٹر بابر اعوان نے پڑھ کر سنایا جس کے مطابق انٹرنیشنل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس نبی آخر الزماں ﷺ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور بین الاقوامی کنونشن کے حصول کے لئے وزیر اعظم کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔

اعلامیہ کے مطابق اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجا، آپ ﷺ نے انسانوں میں رنگ و نسل کی تفریق کو ختم کیا، خواتین کو برابری کا درجہ دیا اور دوسرے ادیان کے احترام کا درس دیا لیکن کچھ لاعلم اپنی جہالت سے دین کو اپنا رنگ دینا چاہتے اسکی مذمت کرتے ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین قابل تعزیر جرم ہے، دنیا یہ سمجھے کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا کوئی آزادی اظہار نہیں، ناموس رسالت سے متعلق یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ناموس رسالتﷺکے لئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں، مسلم امہ کو اہل بیت اور صحابہ کرام کی مثال بننا چاہے۔

Post Views: 28
Tags: National News
Previous Post

حاجی عبد الوہاب ؒ .. تحریر ۔محمد عمر شاکر

Next Post

دھوری اڈہ ۔عید میلادالنبی کے موقع پر محفل میلاد کی تقریب ،چارخوش نصیبوں میں عمرہ ٹکٹ کے انعامات تقسیم

Next Post
دھوری اڈہ ۔عید میلادالنبی کے موقع پر محفل میلاد کی تقریب ،چارخوش نصیبوں میں  عمرہ ٹکٹ کے انعامات تقسیم

دھوری اڈہ ۔عید میلادالنبی کے موقع پر محفل میلاد کی تقریب ،چارخوش نصیبوں میں عمرہ ٹکٹ کے انعامات تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سلام آباد: دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں اور ناموس رسالتﷺ پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کانفرنس کا اعلامیہ ڈاکٹر بابر اعوان نے پڑھ کر سنایا جس کے مطابق انٹرنیشنل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس نبی آخر الزماں ﷺ کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور بین الاقوامی کنونشن کے حصول کے لئے وزیر اعظم کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجا، آپ ﷺ نے انسانوں میں رنگ و نسل کی تفریق کو ختم کیا، خواتین کو برابری کا درجہ دیا اور دوسرے ادیان کے احترام کا درس دیا لیکن کچھ لاعلم اپنی جہالت سے دین کو اپنا رنگ دینا چاہتے اسکی مذمت کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین قابل تعزیر جرم ہے، دنیا یہ سمجھے کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا کوئی آزادی اظہار نہیں، ناموس رسالت سے متعلق یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ناموس رسالتﷺکے لئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں، مسلم امہ کو اہل بیت اور صحابہ کرام کی مثال بننا چاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.