• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سی آئی اے سٹاف کی کاروائی، پیٹرانجن چور گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2018
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) سی آئی اے سٹاف کی کاروائی، پیٹرانجن چور گرفتار،سولر پلیٹ،و دیگر مال مسروقہ برآمد ،مقدمات درج ،عوام کو مال متاع سے محروم کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ،انچارج سی آئی اے
تفصیلا ت کے مطابق سی آئی اے سٹاف لیہ کا انسپکٹر شاہد ندیم کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کا روائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،ایک کامیاب کاروائی کے دوران پیٹرانجن چور بشیر عرف بشیرا کے قبضہ سے متعددپیٹر انجمن ،سولر پلیٹ و دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ،ملزم کو گرفتار کر کے چوری کے مقدمات درج کر لیے گئے ،انسپکٹر شاہد ندیم نے بتلایا کہ ملزم علاقہ تھانہ سٹی ،صدر اور کوٹ سلطان میں پیٹر انجن اور سولر پلیٹ چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ،ملزم کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ،عوام کو مال متاع سے محروم کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،150کپیاں شراب برآمد ،ملزم رضوان اورنواز گرفتار ،مقدمہ درج

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر غربت اور بے روزگاری کاخاتمہ کیا جاسکتاہے . اختر عباس بھروانہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر غربت اور بے روزگاری کاخاتمہ کیا جاسکتاہے . اختر عباس بھروانہ

ڈیرہ غازیخان ۔ نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر غربت اور بے روزگاری کاخاتمہ کیا جاسکتاہے . اختر عباس بھروانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) سی آئی اے سٹاف کی کاروائی، پیٹرانجن چور گرفتار،سولر پلیٹ،و دیگر مال مسروقہ برآمد ،مقدمات درج ،عوام کو مال متاع سے محروم کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ،انچارج سی آئی اے تفصیلا ت کے مطابق سی آئی اے سٹاف لیہ کا انسپکٹر شاہد ندیم کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کا روائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،ایک کامیاب کاروائی کے دوران پیٹرانجن چور بشیر عرف بشیرا کے قبضہ سے متعددپیٹر انجمن ،سولر پلیٹ و دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ،ملزم کو گرفتار کر کے چوری کے مقدمات درج کر لیے گئے ،انسپکٹر شاہد ندیم نے بتلایا کہ ملزم علاقہ تھانہ سٹی ،صدر اور کوٹ سلطان میں پیٹر انجن اور سولر پلیٹ چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ،ملزم کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ،عوام کو مال متاع سے محروم کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.