لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ صدر پولیس لیہ کی کاروائی ،150کپیاں شراب برآمد ،ملزم رضوان اورنواز گرفتار ،مقدمہ درج ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس لیہ نے ایس ایچ او سر فراز گاڈی کی سر براہی میں کاروائی کرتے ہوئے دو شراب فروش محمد رضوان اور محمد نواز کے قبضہ سے 150کپیاں شراب برآمد کر لی ،ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ایس ایچ او سرفراز گاڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم اور منشیات کی روک تھام کیلئے بھر پور کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









