• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ کادورہ ڈیرہ غازی خان ،ا س دوران سکول کے معصوم بچوں کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ ایسا انکشاف کہ بھی کہیں گے ’یہی تھی تبدیلی‘

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2018
in جنوبی پنجاب
0
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ کادورہ ڈیرہ غازی خان ،ا س دوران سکول کے معصوم بچوں کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ ایسا انکشاف کہ بھی کہیں گے ’یہی تھی تبدیلی‘

ڈیرہ غازی خان . صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ کے ڈیرہ غازی خان دورہ کے موقع پر سکول کے ننھے منے بچں کو زبردستی ڈیڑھ گھنٹہ تک سکول میں روک لیا گیا پروٹوکول کے چکر میں معصوم بچے بدحال ہوگئے جبکہ اس موقع پر بچوں کو لینے کے لیے آئے ہوئے ان کے والیدن نے انتظامیہ اور صوبائی وزیر کے دورہ کے حوالے سے خوب سنائیں۔

روزنامہ خبریں کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کیا منطق ہے کہ وزیر کے دورہ پر معصوم بچوں کو محبوس کر لیا جائے۔ اس وجہ سے ان کا اور بچوں کا سارا پروگرام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر وزٹ کرنے کے لیے آنے والے وزیر کا دورہ بچوں کے لیے مصیبت بن گیا۔

Post Views: 12
Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔نوجوانان توحید و السنت کے زیر اہتما پیغام قرآن کانفرنس کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،150کپیاں شراب برآمد ،ملزم رضوان اورنواز گرفتار ،مقدمہ درج

Next Post
لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،150کپیاں شراب برآمد ،ملزم رضوان اورنواز گرفتار ،مقدمہ درج

لیہ ۔تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ،150کپیاں شراب برآمد ،ملزم رضوان اورنواز گرفتار ،مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازی خان . صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اجمل چیمہ کے ڈیرہ غازی خان دورہ کے موقع پر سکول کے ننھے منے بچں کو زبردستی ڈیڑھ گھنٹہ تک سکول میں روک لیا گیا پروٹوکول کے چکر میں معصوم بچے بدحال ہوگئے جبکہ اس موقع پر بچوں کو لینے کے لیے آئے ہوئے ان کے والیدن نے انتظامیہ اور صوبائی وزیر کے دورہ کے حوالے سے خوب سنائیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کیا منطق ہے کہ وزیر کے دورہ پر معصوم بچوں کو محبوس کر لیا جائے۔ اس وجہ سے ان کا اور بچوں کا سارا پروگرام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر وزٹ کرنے کے لیے آنے والے وزیر کا دورہ بچوں کے لیے مصیبت بن گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.