لیہ (صبح پا کستان ) ادارہ صبح پا کستان کے پروگرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے گورٹمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاءون لیہ کے طلباء میں سر براہ ادارہ چو ہدری ندیم صاحب ، اساتذہ مظہر بلوچ صاحب اور انور صراطی صاحب نے یو نیفارم گفٹ تقسیم کئے گئے ، ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ خبریں ملک مقبول الہی بھی اس موقع پر مو جود تھَے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








