• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔جنرل پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل دفاتر سمیت 15بلند و بالا عمارتوں کے سربراہان او رمالکان کو نوٹسز جاری

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2018
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) ڈیرہ غازیخان میں آتشزدگی سے بچاؤ اور دیگر حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر جنرل پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل دفاتر سمیت 15بلند و بالا عمارتوں کے سربراہان او رمالکان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں . ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے اداروں کے سربراہان اور مالکان کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کیلئے سات روز کی مہلت دی ہے بصورت دیگر چالان مرتب کر کے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوائے جائیں گے . سول ڈیفنس آفیسر خالد کریم کے مراسلہ کے مطابق ابن سینا سکول بلاک 6، پرائم سکول سسٹم نیو ماڈل ٹاون ، گلوبل لیب بلخ سرور سٹی ، سٹی الٹرا ساونڈ بلخ سرور ، مریم میٹرنٹی ہوم بلخ سرور ، المنصور میڈیکل سنٹر بلخ سرور ، رحمان ہسپتال بلخ سرور ، جنرل پوسٹ آفس ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ، گریژن گروپ آف سکولز و کالجز ، عاش فاروق پرنٹنگ پریس ، ایس حبیب پرنٹرز ، حمید صدیقی پرنٹرز ، غازی پرنٹرز ، ادریسیہ پرنٹنگ پریس اور راج فلیکس بلاک 6کو نوٹس جاری کیے گئے .

Post Views: 24
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے گورٹمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاءون لیہ کے طلباء میں یو نیفارم گفٹ تقسیم

Next Post

راجن پور ۔نسل نو کو اقبال کی فکر اور نظریات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری

Next Post

راجن پور ۔نسل نو کو اقبال کی فکر اور نظریات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) ڈیرہ غازیخان میں آتشزدگی سے بچاؤ اور دیگر حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر جنرل پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل دفاتر سمیت 15بلند و بالا عمارتوں کے سربراہان او رمالکان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں . ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیم نے اداروں کے سربراہان اور مالکان کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کیلئے سات روز کی مہلت دی ہے بصورت دیگر چالان مرتب کر کے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بھجوائے جائیں گے . سول ڈیفنس آفیسر خالد کریم کے مراسلہ کے مطابق ابن سینا سکول بلاک 6، پرائم سکول سسٹم نیو ماڈل ٹاون ، گلوبل لیب بلخ سرور سٹی ، سٹی الٹرا ساونڈ بلخ سرور ، مریم میٹرنٹی ہوم بلخ سرور ، المنصور میڈیکل سنٹر بلخ سرور ، رحمان ہسپتال بلخ سرور ، جنرل پوسٹ آفس ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ، گریژن گروپ آف سکولز و کالجز ، عاش فاروق پرنٹنگ پریس ، ایس حبیب پرنٹرز ، حمید صدیقی پرنٹرز ، غازی پرنٹرز ، ادریسیہ پرنٹنگ پریس اور راج فلیکس بلاک 6کو نوٹس جاری کیے گئے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.