• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔نسل نو کو اقبال کی فکر اور نظریات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2018
in Local News
0

راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری قرآن و سنت کی عکاسی کرتی ہے۔ اقوام کو اقبال کی فکر اور نظریات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔علامہ اقبال عالم اسلا م کے اتحاد کے خواہاں تھے۔ انہوں نے اپنے زمانے میں مسلمانوں کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے اور باہمی متحد ہو کر ایک ریاست کا شہری بنانے کا خواب دیکھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکیم الامت علامہ محمداقبالؒ کے یوم ولادت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا خواب تھا کہ ایک ایسی ریاست قائم ہو جس میں مسلمان دین اسلامی کے مطابق آزادی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں۔اقبال کی شاعری نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ عالمِ اسلام کے مسلمانوں کے لیے اپنی خودی کو پانے، اتحاد و اتفاق اور ایک اچھا مسلمان بننے کی اہمیت پر درس دیتی ہے بلکہ ایک کامل مسلمان کے اوصاف بھی بیان کرتی ہے۔یہ وقت کی ضرورت ہے کہ علامہ اقبال کی تعلیمات کو نہ صرف عام کیا جائے بلکہ معاشرے میں اقبال کے نظریات اور افکار کا بھی درس دیا جائے ۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ اقبال ایک انقلابی شاعر تھے ۔انہوں نے آزاد انسان بننے کے طریقے سیکھائے اور مسلمان قوم کو ان کا ماضی یاد کراتے ہوئے انہیں جگانے کی کوشش کی اور وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی رہے ،جس کا پھل آج ریاستِ پاکستان کی صورت میں ہم انجوائے کر رہے ہیں۔لیکن افسوس ایک خودمختار ریاستِ پاکستان حاصل کرنے کے بعد بھی ہم اقبال کے اس خواب کو فراموش کر چکے ہیں جو انہوں نے مسلمانوں کی بہتری کیلیے دیکھا۔اقبال خدا کے ملک میں خدا کے قانون کی پاسداری چاہتے تھے لیکن ہم نے ان کے افکار اور نظریات سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔جنرل پوسٹ آفس اور پی ٹی سی ایل دفاتر سمیت 15بلند و بالا عمارتوں کے سربراہان او رمالکان کو نوٹسز جاری

Next Post

اہل وطن اور ملت اسلامیہ شاعر مشرق کو بھرپور خراج عقیدت پیش کررہی ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا کہ علامہ اقبال کی شاعری قرآن و سنت کی عکاسی کرتی ہے۔ اقوام کو اقبال کی فکر اور نظریات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔علامہ اقبال عالم اسلا م کے اتحاد کے خواہاں تھے۔ انہوں نے اپنے زمانے میں مسلمانوں کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے اور باہمی متحد ہو کر ایک ریاست کا شہری بنانے کا خواب دیکھا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکیم الامت علامہ محمداقبالؒ کے یوم ولادت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا خواب تھا کہ ایک ایسی ریاست قائم ہو جس میں مسلمان دین اسلامی کے مطابق آزادی سے اپنی زندگی بسر کر سکیں۔اقبال کی شاعری نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ عالمِ اسلام کے مسلمانوں کے لیے اپنی خودی کو پانے، اتحاد و اتفاق اور ایک اچھا مسلمان بننے کی اہمیت پر درس دیتی ہے بلکہ ایک کامل مسلمان کے اوصاف بھی بیان کرتی ہے۔یہ وقت کی ضرورت ہے کہ علامہ اقبال کی تعلیمات کو نہ صرف عام کیا جائے بلکہ معاشرے میں اقبال کے نظریات اور افکار کا بھی درس دیا جائے ۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ اقبال ایک انقلابی شاعر تھے ۔انہوں نے آزاد انسان بننے کے طریقے سیکھائے اور مسلمان قوم کو ان کا ماضی یاد کراتے ہوئے انہیں جگانے کی کوشش کی اور وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی رہے ،جس کا پھل آج ریاستِ پاکستان کی صورت میں ہم انجوائے کر رہے ہیں۔لیکن افسوس ایک خودمختار ریاستِ پاکستان حاصل کرنے کے بعد بھی ہم اقبال کے اس خواب کو فراموش کر چکے ہیں جو انہوں نے مسلمانوں کی بہتری کیلیے دیکھا۔اقبال خدا کے ملک میں خدا کے قانون کی پاسداری چاہتے تھے لیکن ہم نے ان کے افکار اور نظریات سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.