• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جسٹس لا ہور ہا ئی کو رٹ علی باقر نجفی کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ ،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔جسٹس لا ہور ہا ئی کو رٹ علی باقر نجفی کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ ،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

لیہ (صبح پا کستان) جسٹس لا ہور ہا ئی کو رٹ علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیااس مو قع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد محمود بھٹی ان کے ہمراہ تھے معزز ججز صاحبان کو جیل آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔اس موقع پر جسٹس علی باقر نجفی نے نئے تعمیر شدہ ویٹنگ شید برائے ملاقاتیان کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا اور بعد میں ویٹنگ شیڈ میں موجود اسیران کے لواحقین سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا جس پر انہو ں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔بعد ازاں انہوں نے جیل کے ایڈمن بلاک کے احاطے میں پودالگایا۔ جسٹس علی با قر نجفی نے جیل کے ملاقات شیڈ ،کنٹرول روم اور اندرون جیل خواتین وارڈ ،نوعمرقیدی وارڈ ،ہسپتال اور کچن کا تفصیلی معائنہ کیا ، نوعمر قیدی وارڈ میں سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ لیہ کے تعاون سے قائم سکول کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر تعلیم نو عمر اسیران سے سکول میں دی جانے والی دینی اور دنیاوی تعلیم کے بارے میں پوچھا ۔جس پر انہو ں نے جیل سپرنٹنڈنٹ محمد فیروز کلیار کی خصوصی تعلیمی کاوشوں کو سراہا ۔ اور جیل کی صفائی و ستھرائی اور سکیورٹی کے انتظامات کو بخوبی چیک کیااور تسلی بخش قراردیا۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ با بر بشیر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا

Next Post

لیہ ۔تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان) جسٹس لا ہور ہا ئی کو رٹ علی باقر نجفی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیااس مو قع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد محمود بھٹی ان کے ہمراہ تھے معزز ججز صاحبان کو جیل آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔اس موقع پر جسٹس علی باقر نجفی نے نئے تعمیر شدہ ویٹنگ شید برائے ملاقاتیان کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا اور بعد میں ویٹنگ شیڈ میں موجود اسیران کے لواحقین سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا جس پر انہو ں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔بعد ازاں انہوں نے جیل کے ایڈمن بلاک کے احاطے میں پودالگایا۔ جسٹس علی با قر نجفی نے جیل کے ملاقات شیڈ ،کنٹرول روم اور اندرون جیل خواتین وارڈ ،نوعمرقیدی وارڈ ،ہسپتال اور کچن کا تفصیلی معائنہ کیا ، نوعمر قیدی وارڈ میں سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ لیہ کے تعاون سے قائم سکول کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر تعلیم نو عمر اسیران سے سکول میں دی جانے والی دینی اور دنیاوی تعلیم کے بارے میں پوچھا ۔جس پر انہو ں نے جیل سپرنٹنڈنٹ محمد فیروز کلیار کی خصوصی تعلیمی کاوشوں کو سراہا ۔ اور جیل کی صفائی و ستھرائی اور سکیورٹی کے انتظامات کو بخوبی چیک کیااور تسلی بخش قراردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.