لیہ (صبح پا کستان)با بر بشیر نے ڈپٹی کمشنر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا لنے کے بعد ڈی سی کمپلیکس کے مختلف دفاتر کا معائنہ کیا اور اہلکا روں کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر فخر السلام ڈوگر ، اے ڈی سی جی محمد شاہ ان کے ہمر اہ تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف برانچوں کے معائنہ کے موقع پر کہا کہ سائلین کے معاملا ت کو جلد سے جلد نمٹانے کے لئے افسران و اہلکا ران سرعت سے اقداما ت عمل میں لا ئیں اور دفاتر میں آنے والے تمام سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جا ئے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









