لیہ (صبح پا کستان) با بر بشیر ڈپٹی کمشنر اور رانا طا ہر عثمان ڈی پی او لیہ تعینات ، رفاقت علی نسوانہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی اور ڈی پی او زاہد نواز مروت کو سی پی او آ فس رپورٹ کر نے کی ہدا یت ۔ تفصیلات کے مطا بق پنجاب حکو مت کی طرف سے صوبہ بھر کے اضلاع میں بیورو کریسی کے اعلی سطحی عہدوں پر تقرو تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے ، پنجاب کے دیگر اغلاع کی طرح ضلع لیہ کے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کو بھی تبد دیل کر دیا گییا ہے ۔با بر بشیر ڈپٹی کمشنر اور رانا طا ہر عثمان ڈی پی او لیہ تعینات کیا گیا ہے جب کہ مو جودہ ڈپٹی کمشنر رفاقت علی نسوانہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی اور ڈی پی او زاہد نواز مروت کو سی پی او آ فس رپورٹ کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails






