• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

لیہ(صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ نے جامعیہ رحیمیہ کو ٹ سلطان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علماء اسلام ملک کی واحد جماعت ہے جو شریعت محمدی کے نفاذ کے لیے دن رات سر گرم ہے انہوں نے ورکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ علماء کرام کو اپنا منتخب کر کے پارلیمنٹ بھیجیں تاکہ وہ ملک میں اللہ اور اس کے رسول کے دین کی سر بلندی اور نفاذ کے اقدامات کر سکیں انہوں نے کہا کہ آج یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے انہوں نے ورکرز کو ہدایت کی کہ جمیعت علماء اسلام کی رکنیت سازی میں زیادہ سے ذیادہ حصہ لیں اور دین اسلام کی سر بلندی اور اسلامی نظام حکومت کے نفاذ میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر ضلعی ناظم انتخابات مظفرگڑھ مفتی حذیفہ اور ضلعی ناظم انتخابات لیہ قاری عبدالغفور رحیمی اور دیگر نے بھی ورکرزکنونشن سے خطاب کیا۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ منشیات فروشوں کے خلاف چوک اعظم پو لیس کی بڑی کاروائی

Next Post

نواز شریف کے بعد عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری پر بھی کرپشن کا الزام، نیب نے اب تک کا بڑا قدم اٹھالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ نے جامعیہ رحیمیہ کو ٹ سلطان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علماء اسلام ملک کی واحد جماعت ہے جو شریعت محمدی کے نفاذ کے لیے دن رات سر گرم ہے انہوں نے ورکرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ علماء کرام کو اپنا منتخب کر کے پارلیمنٹ بھیجیں تاکہ وہ ملک میں اللہ اور اس کے رسول کے دین کی سر بلندی اور نفاذ کے اقدامات کر سکیں انہوں نے کہا کہ آج یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے انہوں نے ورکرز کو ہدایت کی کہ جمیعت علماء اسلام کی رکنیت سازی میں زیادہ سے ذیادہ حصہ لیں اور دین اسلام کی سر بلندی اور اسلامی نظام حکومت کے نفاذ میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر ضلعی ناظم انتخابات مظفرگڑھ مفتی حذیفہ اور ضلعی ناظم انتخابات لیہ قاری عبدالغفور رحیمی اور دیگر نے بھی ورکرزکنونشن سے خطاب کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.