• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ منشیات فروشوں کے خلاف چوک اعظم پو لیس کی بڑی کاروائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2018
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پو لیس کی بڑی کاروائی ،8کلو 360گرام چرس برآمد ،05 منشیات فروش گرفتار،مقدمات کا اندراج ،منشیات و جرائم کے خاتمے کے لئے تھانہ چوک اعظم پولیس بھر پور کاروائیاں کر رہی ہے ،منشیات معاشرے کیلئے ناسور اور تباہی کا باعث ہے ،شہریوں کے تعاون سے اس کا قلع قمع کریں گے ،ایس ایچ اومحمد یونس کی پریس کانفرنس
تفصیلا ت کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی کرنے پر ایس ایچ او چوک اعظم محمد یونس کی پریس کانفرس جس میں تفتیشی افسران ،میڈیا نمائندگان اور ترجمان لیہ پولیس موجود تھے ،پریس کانفرنس کی دوران ایس ایچ او چوک اعظم محمد یونس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ منشیات فروش علی اللہ خان،اکرام اللہ ،صفدر خان ،محمد زیبر اور اصغر کچھ عرصہ سے علاقہ تھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہیں جو بیرونی اضلاع سے چرس ،ہیرؤن ،افیون ،شراب وغیرہ لا کر چوک اعظم شہر میں سپلائی کرتے ہیں ،اس گروہ کو پکڑنے کے لئے پولیس ٹیم جس میں ایس آئی عرفان افتخار ،اے ایس آئی عصمت الامان،ہیڈ کانسٹیبل کوڑو خان،کانسٹیبلان راشد علی اور محمد زمان شامل ہیں تشکیل دی گئی جس نے بڑی محنت اور ہوشیاری کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کا سراغ لگایا اور کامیاب ریڈ کرکے ان کو گرفتار کیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے 8کلو 360گرام چرس برآمدمو قع پر برآمد ہوئی ،ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جا چکا ہے اوردو ملزمان چالان بھی ہو چکے ہیں ،محمد یونس نے مزید کہا کہ منشیات و جرائم کے خاتمے کے لئے تھانہ چوک اعظم پولیس بھر پور کاروائیاں کر رہی ہے ،منشیات معاشرے کیلئے ناسور اور تباہی کا باعث ہے ،شہریوں کے تعاون سے اس کا قلع قمع کریں گے،مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔

Post Views: 25
Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔کمشنر طاہر خورشید کی زیر صدارت تونسہ میں اعلی سطحی اجلاس

Next Post

لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

Next Post
لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پو لیس کی بڑی کاروائی ،8کلو 360گرام چرس برآمد ،05 منشیات فروش گرفتار،مقدمات کا اندراج ،منشیات و جرائم کے خاتمے کے لئے تھانہ چوک اعظم پولیس بھر پور کاروائیاں کر رہی ہے ،منشیات معاشرے کیلئے ناسور اور تباہی کا باعث ہے ،شہریوں کے تعاون سے اس کا قلع قمع کریں گے ،ایس ایچ اومحمد یونس کی پریس کانفرنس تفصیلا ت کے مطابق تھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی کرنے پر ایس ایچ او چوک اعظم محمد یونس کی پریس کانفرس جس میں تفتیشی افسران ،میڈیا نمائندگان اور ترجمان لیہ پولیس موجود تھے ،پریس کانفرنس کی دوران ایس ایچ او چوک اعظم محمد یونس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ منشیات فروش علی اللہ خان،اکرام اللہ ،صفدر خان ،محمد زیبر اور اصغر کچھ عرصہ سے علاقہ تھانہ چوک اعظم میں منشیات فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہیں جو بیرونی اضلاع سے چرس ،ہیرؤن ،افیون ،شراب وغیرہ لا کر چوک اعظم شہر میں سپلائی کرتے ہیں ،اس گروہ کو پکڑنے کے لئے پولیس ٹیم جس میں ایس آئی عرفان افتخار ،اے ایس آئی عصمت الامان،ہیڈ کانسٹیبل کوڑو خان،کانسٹیبلان راشد علی اور محمد زمان شامل ہیں تشکیل دی گئی جس نے بڑی محنت اور ہوشیاری کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کا سراغ لگایا اور کامیاب ریڈ کرکے ان کو گرفتار کیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے 8کلو 360گرام چرس برآمدمو قع پر برآمد ہوئی ،ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جا چکا ہے اوردو ملزمان چالان بھی ہو چکے ہیں ،محمد یونس نے مزید کہا کہ منشیات و جرائم کے خاتمے کے لئے تھانہ چوک اعظم پولیس بھر پور کاروائیاں کر رہی ہے ،منشیات معاشرے کیلئے ناسور اور تباہی کا باعث ہے ،شہریوں کے تعاون سے اس کا قلع قمع کریں گے،مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.