• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کے بعد عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری پر بھی کرپشن کا الزام، نیب نے اب تک کا بڑا قدم اٹھالیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نواز شریف کے بعد عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری پر بھی کرپشن کا الزام، نیب نے اب تک کا بڑا قدم اٹھالیا

پشاور ۔ نیب پشاور نے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو مبینہ کرپشن کے کیس میں تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔

نیب کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے مالم جبہ ریزارٹ کو غیر قانونی طریقے سے لیز پر دیا حالانکہ محکمہ جنگلات کی زمین لیز پر دینا غیر قانونی فعل ہے۔ صحافی انعام اللہ خٹک کے مطابق عمران خان کی ٹیم کے لگ بھگ تمام ارکان کے دامن کرپشن کے الزامات سے داغ دار ہیں ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی وہ ٹیم تھی جس کا عمران خان وعدہ کیا کرتے تھے؟۔

خیال رہے کہ نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی کرپشن کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں اور گزشتہ کئی ماہ سے نیب کی حراست میں ہیں۔ اعظم خان وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری تعینات ہونے سے پہلے خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری تھے۔

Post Views: 42
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔یہودی قوتیں ملک پر قابض ہیں جس سے اسلامی نظام کے نفاذ کو خطرہ ہے ۔مفتی کفایت اللہ

Next Post

لیہ ۔ سٹریٹ کرائم و ڈکیتی میں ملوث گروہ کے 4افراد گرفتاراسلحہ ،موٹر سائیکل،موبائل ونقدی برآمد،مقدمات درج

Next Post
لیہ ۔ سٹریٹ کرائم و ڈکیتی میں ملوث گروہ کے 4افراد گرفتاراسلحہ ،موٹر سائیکل،موبائل ونقدی برآمد،مقدمات درج

لیہ ۔ سٹریٹ کرائم و ڈکیتی میں ملوث گروہ کے 4افراد گرفتاراسلحہ ،موٹر سائیکل،موبائل ونقدی برآمد،مقدمات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
پشاور ۔ نیب پشاور نے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو مبینہ کرپشن کے کیس میں تحقیقات کیلئے طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے مالم جبہ ریزارٹ کو غیر قانونی طریقے سے لیز پر دیا حالانکہ محکمہ جنگلات کی زمین لیز پر دینا غیر قانونی فعل ہے۔ صحافی انعام اللہ خٹک کے مطابق عمران خان کی ٹیم کے لگ بھگ تمام ارکان کے دامن کرپشن کے الزامات سے داغ دار ہیں ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا یہی وہ ٹیم تھی جس کا عمران خان وعدہ کیا کرتے تھے؟۔ خیال رہے کہ نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی کرپشن کے الزامات کا سامنا کر رہے ہیں اور گزشتہ کئی ماہ سے نیب کی حراست میں ہیں۔ اعظم خان وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری تعینات ہونے سے پہلے خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.