• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ایئرپورٹ پر ماں، بیٹے سے 900 گرام آئس برآمد

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ایئرپورٹ پر ماں، بیٹے سے 900 گرام آئس برآمد

ملتان(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر ماں بیٹے کے سامان سے 900 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے نجی ایئرلائن کی پرواز پی کے 870 سے جدہ جانے والے ماں اور بیٹے کو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا،ملتان ائیر پورٹ پر اے این ایف کی تلاشی کے دوران فیاض حسین اور ان کی والدہ اقبال بی بی کے سامان سے 900 گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔اے این ایف کے مطابق ملزمان نے آئس ہیروئین نمکو کے پیکٹس میں چھپا رکھی تھی، گرفتار ملزمان کو اے این ایف نے سیل منتقل کر دیا جہاں ان سے مزید تفتیش ہو رہی ہے۔

Post Views: 14
Tags: multan news
Previous Post

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

Next Post

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلیے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

Next Post
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلیے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلیے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ملتان(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر ماں بیٹے کے سامان سے 900 گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے نجی ایئرلائن کی پرواز پی کے 870 سے جدہ جانے والے ماں اور بیٹے کو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا،ملتان ائیر پورٹ پر اے این ایف کی تلاشی کے دوران فیاض حسین اور ان کی والدہ اقبال بی بی کے سامان سے 900 گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔اے این ایف کے مطابق ملزمان نے آئس ہیروئین نمکو کے پیکٹس میں چھپا رکھی تھی، گرفتار ملزمان کو اے این ایف نے سیل منتقل کر دیا جہاں ان سے مزید تفتیش ہو رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.