• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہتھکڑی لگے سینئر اساتذہ کا اصل قصور . انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 14, 2018
in کالم
0
ہتھکڑی لگے سینئر اساتذہ کا اصل قصور .  انجم صحرائی

پنجاب یو نیورسٹی کے سینئر اساتذہ کو ہتھکڑی لگی بہت شر مند گی ہو ئی نہیں ہو نا چا ہیئے تھا اس سے قبل سر گودھا یو نیورسٹی کے سا بق رجسٹرار کے ساتھ بھی یہی حسن سلوک کیا گیا نیب کی جانب سے ۔اچھا ہوا کہ چیف جسٹس کے نو ٹس لینے کے بعد سماج کو احساس ہوا کہ ایک استاد کے ساتھ یہ سب کچھ نہیں ہو نا چا ہئے ۔۔ وگرنہ انہیں اساتذہ کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تو انہیں ہتھکڑی میں گھسٹے دیکھ کر چور اور ڈاکو کے نعرے لگا نے والے بھی تو انہیں جیسے قا بل اساتذہ کے شا گردوں میں سے ہی ہوں گے ۔
قوم کے معماروں کے ساتھ اس بر تا ءو نے یقینا بہت دکھی کیا لیکن کسی کو ہو نہ ہو میرے لئے یہ کو ئی انہو نا واقعہ نہیں کہ ۔بے گنا ہوں کو ہتھکڑی لگانے کا یہ رواج بہت پرا نا ہے بے گناہ کا لفظ میں اس لئے استعمال کر رہا ہوں کہ جب تک جرم ثابت نہ ہو جا ءے ملزم مجرم نہیں بنتا . عدالت مجرم کو تو شک کا فا ءدہ دے کر رہا کر سکتی ہے لیکن مشتبہ ملزم اور اس کے عزیزو اقارب پو لیس اور دیگر اداروں کی رواءتی تفشیشی رویہ سے نہیں بچ سکتے ، ہمارے ہاں بر سوں سے یہ رواج ہے کہ اگر پو لیس وقوعہ کا نامزد ملزم گرفتار نہیں کر سکتی تو ملزم کا باپ ، بھائی اور خاندان کے دیگر عزیزو اقارب اس کے متبادل کے طور پر اٹھا لئے جاتے ہیں ۔ ایک وقت تھا کہ اٹھا ئے گئے معصوم اور بے گناہ لو گوں کو بغیر بندی ڈالے ہفتوں تھانے کی حوالات میں بند کر دیا تھا اور رات کو چن کتھاں گذاری آئی رات وے کے لفظوں سے مزین چھتر سے ان کی سواگت الگ کی جا تی تھی اب تبدیلی آ گءی ہے شا ءد یہ چلن تبدیل ہو گیا ہو لیکن مجھے لگتا نہیں کہ یہ سب کچھ بد لا ہو گا ۔ اگر بدلا ہو تا تو وزیر مملکت شہر یار آفریدی کو رات گئے اسلام آباد کے تھانے کی حوالات میں بند معصوم بچوں کو دیکھ کر چیخ و پکار کرنے کی ضرورت پیش نہ آ تی ۔۔
اب جس سماج میں گذ شتہ ستر برسوں سے یہی ہو رہا ہے کہ شک میں ملزم سمیت سارے خاندان کو بغیر لکھت پڑھت پو لیس اپنا مہمان بنا سکتی ہے ، بغیر جرم کے لو گوں کو غائب کیا جا سکتا ہے وہاں پو لیس کا یہ روائتی تفشیشی کلچر ہمارے سارے تحقیقاتی اداروں کا رویہ بن گیا ہے ۔
نیب نے اساتذہ کے ساتھ جو کیا وہ کو ئی نیا نہیں اور نہ ہی ان ہونا ہے ہمارے تھانوں ، کچہریوں میں آ ءے روز ایسا ہو تا ہے عوام اس پو لیس کلچر کو بر سوں سے بھگت رہی ہے ۔۔ دکھ یہ ہے کہ یہ اسا تذہ اس نا منصفانہ تفشیشی پو لیس کلچر کے خلاف بھی اپنے شا گردوں کو کچھ آ گہی دیتے تو چہاں لو گوں کو اپنے حقوق سے آ شنا ئی ہو تی وہاں انہیں بھی اس غیر قا نو نی اور غیر انسا نی ریا ستی رویوں کا شکار نہ ہو نا پڑتا ۔۔

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

نیب نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا

Next Post

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

Next Post
ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
پنجاب یو نیورسٹی کے سینئر اساتذہ کو ہتھکڑی لگی بہت شر مند گی ہو ئی نہیں ہو نا چا ہیئے تھا اس سے قبل سر گودھا یو نیورسٹی کے سا بق رجسٹرار کے ساتھ بھی یہی حسن سلوک کیا گیا نیب کی جانب سے ۔اچھا ہوا کہ چیف جسٹس کے نو ٹس لینے کے بعد سماج کو احساس ہوا کہ ایک استاد کے ساتھ یہ سب کچھ نہیں ہو نا چا ہئے ۔۔ وگرنہ انہیں اساتذہ کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تو انہیں ہتھکڑی میں گھسٹے دیکھ کر چور اور ڈاکو کے نعرے لگا نے والے بھی تو انہیں جیسے قا بل اساتذہ کے شا گردوں میں سے ہی ہوں گے ۔ قوم کے معماروں کے ساتھ اس بر تا ءو نے یقینا بہت دکھی کیا لیکن کسی کو ہو نہ ہو میرے لئے یہ کو ئی انہو نا واقعہ نہیں کہ ۔بے گنا ہوں کو ہتھکڑی لگانے کا یہ رواج بہت پرا نا ہے بے گناہ کا لفظ میں اس لئے استعمال کر رہا ہوں کہ جب تک جرم ثابت نہ ہو جا ءے ملزم مجرم نہیں بنتا . عدالت مجرم کو تو شک کا فا ءدہ دے کر رہا کر سکتی ہے لیکن مشتبہ ملزم اور اس کے عزیزو اقارب پو لیس اور دیگر اداروں کی رواءتی تفشیشی رویہ سے نہیں بچ سکتے ، ہمارے ہاں بر سوں سے یہ رواج ہے کہ اگر پو لیس وقوعہ کا نامزد ملزم گرفتار نہیں کر سکتی تو ملزم کا باپ ، بھائی اور خاندان کے دیگر عزیزو اقارب اس کے متبادل کے طور پر اٹھا لئے جاتے ہیں ۔ ایک وقت تھا کہ اٹھا ئے گئے معصوم اور بے گناہ لو گوں کو بغیر بندی ڈالے ہفتوں تھانے کی حوالات میں بند کر دیا تھا اور رات کو چن کتھاں گذاری آئی رات وے کے لفظوں سے مزین چھتر سے ان کی سواگت الگ کی جا تی تھی اب تبدیلی آ گءی ہے شا ءد یہ چلن تبدیل ہو گیا ہو لیکن مجھے لگتا نہیں کہ یہ سب کچھ بد لا ہو گا ۔ اگر بدلا ہو تا تو وزیر مملکت شہر یار آفریدی کو رات گئے اسلام آباد کے تھانے کی حوالات میں بند معصوم بچوں کو دیکھ کر چیخ و پکار کرنے کی ضرورت پیش نہ آ تی ۔۔ اب جس سماج میں گذ شتہ ستر برسوں سے یہی ہو رہا ہے کہ شک میں ملزم سمیت سارے خاندان کو بغیر لکھت پڑھت پو لیس اپنا مہمان بنا سکتی ہے ، بغیر جرم کے لو گوں کو غائب کیا جا سکتا ہے وہاں پو لیس کا یہ روائتی تفشیشی کلچر ہمارے سارے تحقیقاتی اداروں کا رویہ بن گیا ہے ۔ نیب نے اساتذہ کے ساتھ جو کیا وہ کو ئی نیا نہیں اور نہ ہی ان ہونا ہے ہمارے تھانوں ، کچہریوں میں آ ءے روز ایسا ہو تا ہے عوام اس پو لیس کلچر کو بر سوں سے بھگت رہی ہے ۔۔ دکھ یہ ہے کہ یہ اسا تذہ اس نا منصفانہ تفشیشی پو لیس کلچر کے خلاف بھی اپنے شا گردوں کو کچھ آ گہی دیتے تو چہاں لو گوں کو اپنے حقوق سے آ شنا ئی ہو تی وہاں انہیں بھی اس غیر قا نو نی اور غیر انسا نی ریا ستی رویوں کا شکار نہ ہو نا پڑتا ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.