• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیب نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا

لاہور ۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا۔

ڈاکٹر مجاہد کامران کو نیب کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا تھا ، ان پر غبن اور غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے آج (جمعرات کو) نیب میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس کے بعد انہیں نیب نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پر 550 سے زائد افراد کو بھرتی کرنے کا الزام ہے، گزشتہ پیشی پر انہیں نیب کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا تھا جس کا وہ جواب نہیں دے پائے تھے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

"نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام” کے رجسٹریشن فارم نادرا ویب سائٹ پرجاری

Next Post

ہتھکڑی لگے سینئر اساتذہ کا اصل قصور . انجم صحرائی

Next Post
ہتھکڑی لگے سینئر اساتذہ کا اصل قصور .  انجم صحرائی

ہتھکڑی لگے سینئر اساتذہ کا اصل قصور . انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا۔ ڈاکٹر مجاہد کامران کو نیب کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا تھا ، ان پر غبن اور غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے آج (جمعرات کو) نیب میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس کے بعد انہیں نیب نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پر 550 سے زائد افراد کو بھرتی کرنے کا الزام ہے، گزشتہ پیشی پر انہیں نیب کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا تھا جس کا وہ جواب نہیں دے پائے تھے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.