• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ثاقب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ اچانک دورہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ثاقب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ اچانک دورہ

ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ثاقب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی کے علاوہ ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ شہناز،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ منیر احمد،پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ کے محمد عثمان اور ان کی ٹیم،پی ایچ ایف ایم سی کے ریجنل منیجر آپریشن ساوتھ حسن مصطفے خان،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،اسسٹنٹ کمشنر نوید حسین،ڈسٹرکٹ منیجر زاہدہ نواز،ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر زوہیب حسن،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد حسین اور دیگر افسران ہمراہ تھے سیکرٹری ہیلتھ نے ضلع بالخصوص تحصیل تونسہ کے مراکز صحت کا تفصیلی دورہ کیاسول ڈسپنسری زین کے معائنہ کے دوران حاضری،ادویات اور دیگر ریکارڈ کا جائزہ لیا انہوں نے شکستہ عمارت کا نوٹس لیتے ہوئے تعمیر و مرمت کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری نے سرونٹ کوآرٹرز کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کیں اور سہولیات کے بارے معلومات حاصل کیں سیکرٹری ہیلتھ نے آر ایچ سی بارتھی کا بھی دورہ کیا انہوں ہسپتال کے مختلف شعبوں کاتفصیلی جائزہ لیا۔بستر کی چادریں خراب،وارڈ میں لائٹ نہ ہونے اور لیب کا سامان زمین پر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا انہوں فارمیسی کے معائنہ کرے دوران ادویات کا ریکارڈ چیک کیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے مشینری کی صوتحال اور ورکنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں اورڈاکٹرز کی رہائش گاہوں کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے بی ایم پی تھانہ بارتھی کی عمارت کا بھی جائزہ لیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے کالا کے نزدیک موبائل ہیلتھ یونٹ کا بھی جائزہ لیا انہوں نے ڈاکٹرز اور مریضوں سے معلومات حاصل کیں۔پوچھنے پر پیٹ کے درد کی ادویات نہ ہونے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال فوری بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے تحصیل صدر ہسپتال تونسہ کا بھی دورہ کیا انہوں نے پی ایم یو کی ٹیم کو ہسپتال کی ری وائمپنگ فوری مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے وارڈ کے معائنہ کے دوران داخل مریضوں کی عیادت کی،ادویات اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کی چھت کا بھی معائنہ کیا اور باقاعدگی سے چھتوں کی صفائی کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے موجود لوگوں سے بھی طبی سہولیات کی فراہمی،ٹیسٹ اور ڈاکٹرز کی موجودگی کے بارے میں پوچھا۔سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کی مشینری اور موجودہ صورتحال کا طلب کرلیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے معائنہ کے دوران ہسپتالوں کی صورتحال کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں
واضح رہے کہ ہیلتھ کی اعلی سطحی ٹیم کے دورہ کا مقصد ضلع کے مراکز صحت کی صورتحال اور اپ گریڈیشن کی سکیموں کا جائزہ لینا تھا.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔کلین اینڈ گرین مہم ، تجاوزات کے خلاف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

Next Post

وزیراعظم کا پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم

Next Post
وزیراعظم کا پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم

وزیراعظم کا پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ثاقب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی کے علاوہ ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ شہناز،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ منیر احمد،پراجیکٹ منیجمنٹ یونٹ کے محمد عثمان اور ان کی ٹیم،پی ایچ ایف ایم سی کے ریجنل منیجر آپریشن ساوتھ حسن مصطفے خان،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر خلیل احمد،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،اسسٹنٹ کمشنر نوید حسین،ڈسٹرکٹ منیجر زاہدہ نواز،ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر زوہیب حسن،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد حسین اور دیگر افسران ہمراہ تھے سیکرٹری ہیلتھ نے ضلع بالخصوص تحصیل تونسہ کے مراکز صحت کا تفصیلی دورہ کیاسول ڈسپنسری زین کے معائنہ کے دوران حاضری،ادویات اور دیگر ریکارڈ کا جائزہ لیا انہوں نے شکستہ عمارت کا نوٹس لیتے ہوئے تعمیر و مرمت کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری نے سرونٹ کوآرٹرز کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کیں اور سہولیات کے بارے معلومات حاصل کیں سیکرٹری ہیلتھ نے آر ایچ سی بارتھی کا بھی دورہ کیا انہوں ہسپتال کے مختلف شعبوں کاتفصیلی جائزہ لیا۔بستر کی چادریں خراب،وارڈ میں لائٹ نہ ہونے اور لیب کا سامان زمین پر دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا انہوں فارمیسی کے معائنہ کرے دوران ادویات کا ریکارڈ چیک کیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے مشینری کی صوتحال اور ورکنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں اورڈاکٹرز کی رہائش گاہوں کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے بی ایم پی تھانہ بارتھی کی عمارت کا بھی جائزہ لیا۔سیکرٹری ہیلتھ نے کالا کے نزدیک موبائل ہیلتھ یونٹ کا بھی جائزہ لیا انہوں نے ڈاکٹرز اور مریضوں سے معلومات حاصل کیں۔پوچھنے پر پیٹ کے درد کی ادویات نہ ہونے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال فوری بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے تحصیل صدر ہسپتال تونسہ کا بھی دورہ کیا انہوں نے پی ایم یو کی ٹیم کو ہسپتال کی ری وائمپنگ فوری مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے وارڈ کے معائنہ کے دوران داخل مریضوں کی عیادت کی،ادویات اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کی چھت کا بھی معائنہ کیا اور باقاعدگی سے چھتوں کی صفائی کی ہدایات جاری کیں۔سیکرٹری ہیلتھ نے موجود لوگوں سے بھی طبی سہولیات کی فراہمی،ٹیسٹ اور ڈاکٹرز کی موجودگی کے بارے میں پوچھا۔سیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کی مشینری اور موجودہ صورتحال کا طلب کرلیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے معائنہ کے دوران ہسپتالوں کی صورتحال کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں واضح رہے کہ ہیلتھ کی اعلی سطحی ٹیم کے دورہ کا مقصد ضلع کے مراکز صحت کی صورتحال اور اپ گریڈیشن کی سکیموں کا جائزہ لینا تھا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.