• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پر موجود کچی آبادیوں کے مکینوں کو رعایت دی جائے گی۔

لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، سینئر وزیر علیم خان، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن، 100 روزہ پلان میں پیش رفت اور پنجاب حکومت کے متعدد اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں صوبے میں جاری منصوبوں ، وزرا کے محکموں کی کارکردگی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔

وزیراعظم نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری زمینوں پر موجود کچی آبادیوں کے مکینوں کو رعایت دی جائے جبکہ پرائیویٹ زمینوں پر قائم کچی آبادیوں کے بارے میں عدالتی احکامات پر عمل کیا جائے۔ پنجاب کابینہ نے استعمال شدہ ٹریکٹر درآمد کرنے کی سفارش کی تو وزیر اعظم نے کسانوں کیلیے سیکنڈ ہینڈ ٹریکٹر درآمد کرنے کی تجویز وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ملک گیر صفائی اور شجرکاری مہم میں صوبائی حکومت بھر پور ساتھ دے۔ وزیراعظم کل سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس مہم کو “کلین اینڈ گرین” پاکستان کا نام دیا گیا ہے جس کا آغاز ملک کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔

Post Views: 19
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان خان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری ہیلتھ ثاقب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ اچانک دورہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔بیلٹ پرموشن ٹیسٹ مقابلوں میں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔بیلٹ پرموشن ٹیسٹ مقابلوں میں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری زمینوں پر موجود کچی آبادیوں کے مکینوں کو رعایت دی جائے گی۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، سینئر وزیر علیم خان، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن، 100 روزہ پلان میں پیش رفت اور پنجاب حکومت کے متعدد اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں صوبے میں جاری منصوبوں ، وزرا کے محکموں کی کارکردگی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں کچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری زمینوں پر موجود کچی آبادیوں کے مکینوں کو رعایت دی جائے جبکہ پرائیویٹ زمینوں پر قائم کچی آبادیوں کے بارے میں عدالتی احکامات پر عمل کیا جائے۔ پنجاب کابینہ نے استعمال شدہ ٹریکٹر درآمد کرنے کی سفارش کی تو وزیر اعظم نے کسانوں کیلیے سیکنڈ ہینڈ ٹریکٹر درآمد کرنے کی تجویز وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک گیر صفائی اور شجرکاری مہم میں صوبائی حکومت بھر پور ساتھ دے۔ وزیراعظم کل سے ملک بھر میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ اس مہم کو “کلین اینڈ گرین” پاکستان کا نام دیا گیا ہے جس کا آغاز ملک کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.