لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ خالد محمود بھٹی کی صدارت میں منعقدہ لیگل ایڈ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہدایات کی روشنی میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ سیدغضنفرعباس شاہ ،ملک عامر عباس بھٹہ ، سردار مرید عباس خان ، تحصیل صدر بار چوبارہ محمد خالد،ممبرا ن بارنے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس رسول بخش کلاچی و سر فراز ہارون خان ہمراہ تھے۔معزز بار ممبران نے ہسپتال ،کچن اسیران ،نو عمرقیدی وارڈ،دیگربارکس اور بیرون ملاقات شیڈکادورہ کیا ۔قیدیوں سے ان کے مقدمات کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں اور انکے عدالتی امور کے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ معزز ممبران بار نے ڈسٹرکٹ جیل کی صفائی و ستھرائی کے و سکیورٹی کے انتظامات انتظامات کو سراہا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








