• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فاسٹ باولر محمد عرفان نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ فاسٹ باولر محمد عرفان نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کیا

لیہ (صبح پا کستان)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عرفان نے کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کردیا۔ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسویسی ایشن اور نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ میں ضلع بھر سے تمام کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔کرکٹ چمپئن شپ بیس روز تک ڈگری کالج گراونڈ میں جاری رہے گی۔افتتاحی تقریب میں صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول ،صدرکرکٹ ایسویسی ایشن حیدر کامران ،کیپٹن ہاوسنگ کرکٹ کلب جعفر حسین ،کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔فاسٹ باولر محمد عرفان نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گراس روٹ لیول تک ٹیلنٹیڈ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے ان میں سے قومی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کی سلیکشن اس طرح کی چمپین شپ منعقدکروانے کا بنیادی مقصد ہے جس میں اُبھرتے ہوئے ٹیلنٹ میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا جارہاہے ۔انہوں نے گراونڈ کی خوبصورتی ،معیاراور صدر کرکٹ ایسویسی ایشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کرکٹ کے لیے بہترین خدمت قرار دیا۔اس موقع پر کھلاڑی ،طلبہ او ر شائقین فاسٹ باولر کے ساتھ سلفیاں بنواتے رہے۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

شہبازشریف کو نیب نے گرفتار کر لیا

Next Post

لیہ ۔لیگل ایڈ کمیٹی کا اجلاس ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج خالد محمود بھٹی نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔لیگل ایڈ کمیٹی کا اجلاس ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج خالد محمود بھٹی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عرفان نے کرکٹ چمپئن شپ کا افتتاح کردیا۔ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسویسی ایشن اور نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ میں ضلع بھر سے تمام کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔کرکٹ چمپئن شپ بیس روز تک ڈگری کالج گراونڈ میں جاری رہے گی۔افتتاحی تقریب میں صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول ،صدرکرکٹ ایسویسی ایشن حیدر کامران ،کیپٹن ہاوسنگ کرکٹ کلب جعفر حسین ،کھلاڑیوں اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔فاسٹ باولر محمد عرفان نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گراس روٹ لیول تک ٹیلنٹیڈ نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے ان میں سے قومی ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کی سلیکشن اس طرح کی چمپین شپ منعقدکروانے کا بنیادی مقصد ہے جس میں اُبھرتے ہوئے ٹیلنٹ میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا جارہاہے ۔انہوں نے گراونڈ کی خوبصورتی ،معیاراور صدر کرکٹ ایسویسی ایشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کرکٹ کے لیے بہترین خدمت قرار دیا۔اس موقع پر کھلاڑی ،طلبہ او ر شائقین فاسٹ باولر کے ساتھ سلفیاں بنواتے رہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.